وزیر اعظم نے تھائی پوسم کے مقدس موقع پر سب کو مبارکباد دی

February 01st, 04:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھائی پوسم کے مقدس موقع پر سب کو مبارکباد دی ہے ۔ بھگوان مروگن کا آشیرواد ہم پر ہمیشہ بنا رہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہر شخص کو اچھی صحت ، کامیابی اور خوشحالی نصیب ہو۔