کرناٹک کے مانڈیا میں سری گرو بھیرویکیہ مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 15th, 11:10 am

پرم پوجیہ جگت گرو سری سری سری ڈاکٹر نرملانند ناتھ مہاسوامی جی ، سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیو گوڑا جی ، یہاں کےگورنر جناب تھاور چند گہلوت جی ، پرم پوجیہ جگت گرو سوامی پرماتمانند سرسوتی جی ، مرکز میں میرے ساتھی ، ایچ ڈی کماراسوامی جی ، شوبھا کرندلاجے جی ، کرناٹک میں قائد حزب اختلاف آر اشوکا جی ، ریاست کے وزیر این چیلورائے سوامی جی ، سبھی پوجیہ سنت ، دیگر تمام معززین اور بڑی تعداد میں تشریف فرما تمام بھائی بہنیں ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے مانڈیہ میں شری شیتر ادیچنچن گری میں شری گرو بھیرویکیہ مندر کا افتتاح کیا

April 15th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے مانڈیہ کے شری شیتر ادیچنچن گری میں شری گرو بھیرویکیہ مندر کا افتتاح کیا۔ اس تقریب کی گہری روحانی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے شری گرو بھیرویکیہ مندر کے عظیم الشان افتتاح کا مشاہدہ کرنے اور انتہائی بلند مرتبہ سنتوں کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملنے پر اپنے گہرے تشکر کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی جوالا پیٹھ پر وقت گزارنا اور عقیدت مندوں کے بڑے مجمع سے خطاب کرنا ایسے طاقتور جذبات کا باعث بنا جو الفاظ سے بالاتر ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’یہ روحانی تجربات ہمیشہ میری یادداشت میں نقش رہیں گے۔‘‘

کرناٹک کے گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی

July 12th, 05:53 pm

کرناٹک کے گورنر جناب تھاورچند گہلوت نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی۔

کرناٹک کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

February 02nd, 02:34 pm

کرناٹک کے گورنر، جناب تھاور چند گہلوت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔