بھارت – نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری: 2030 کا لائحہ عمل
July 11th, 08:06 am
بھارت اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم نے 11 جولائی 2026 کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں ملاقات کی اور 'بھارت-نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری' کے قیام کا اعلان کیا۔ وزرائے اعظم نے اگلے چار سالوں میں مشترکہ اقدامات کی رہنمائی اور بھارت-نیوزی لینڈ تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک کے طور پر اس 'روڈ میپ ٹو 2030' کی توثیق کی۔ اس اسٹریٹجک شراکت داری میں اس روڈ میپ کے درج ذیل ستونوں میں شامل شعبے اور اقدامات شامل ہیں، لیکن یہ صرف ان تک محدود نہیں ہیں۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا نیوزی لینڈ کا سرکاری دورہ
July 11th, 08:03 am
بھارت کی وزارتِ دفاع اور نیوزی لینڈ ڈیفنس فورس کے درمیان سمندری تعاون کا یادداشتِ انتظاموزیر اعظم جناب نریندر مودی کا دورہ آسٹریلیا: نتائج کی فہرست
July 09th, 12:34 pm
سلامتی سے متعلق موجودہ مشترکہ اعلامیہ کی تجدید (2009)۔ یہ افواج کے باہمی تعاون، صلاحیت سازی، میری ٹائم ڈومین، دفاعی صنعتی تعاون، سائبر سکیورٹی اور ٹیکنالوجی، انسداد دہشت گردی، ایس اے ڈی آر ، اور ،یو این سی ایل او ایس ، اے ایس ای اے این ، پی آئی ایف ، آئی او آر اے میں مربوط نقطہ نظر کو تعاون کے شعبوں کے طور پر نشان زد کرتا ہے۔آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیانیہ کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن
July 09th, 11:15 am
میلبورن میں میرے اور میرے delegationکے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم البانیزکا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔India-Indonesia Joint Statement on the State Visit by Prime Minister of India to Indonesia
July 07th, 05:15 pm
At the invitation of Indonesian President Prabowo Subianto, PM Modi is on a State Visit to Indonesia from 6-8 July 2026. PM Modi's visit reflects the shared commitment of the two leaders to achieve a substantial upward trajectory in the India-Indonesia Comprehensive Strategic Partnership. The two leaders held discussions at Istana Merdeka in Jakarta, covering the full spectrum of bilateral relations.انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے وزیر اعظم کا خطاب
July 07th, 03:15 pm
انڈونیشیا کے لوگوں نے، یہاں کے بچوں نے، نوجوانوں اور خواتین نے، آج کے دن کو میری زندگی کے سب سے یادگار دنوں میں سے ایک بنا دیا ہے۔ آج صبح جس طرح انڈونیشیا کے لوگوں نے مجھ پر اپنی محبت نچھاور کی ہے، جس طرح میرا استقبال کیا ہے، وہ میں کبھی فراموش نہیں سکتا۔ آج صبح صدر پرابوو نے 'کاپی رائٹ' کی بات کی تھی۔ میں انہیں یہی کہوں گا کہ اس محبت پر، اس خلوص پر، اس دوستی پر اور اس عزت و احترام پر کسی کا کاپی رائٹ ہو ہی نہیں سکتا۔ صدر پرابوو کے ساتھ میری دوستی کاپی رائٹ کی تمام حدوں سے پرے ہے۔وزیراعظم نے انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا
July 07th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جکارتہ میں انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ۔ وہ انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں ۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے برکس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں اور سینئر سلامتی اہلکاروں سے ملاقات کی
June 23rd, 08:06 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج برکس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں اور سینئر سلامتی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے موجودہ عالمی سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے میں اس گروپ کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کیا۔نئی دہلی میں منعقدریپبلک سمٹ 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 22nd, 10:24 pm
میں ریپبلک ٹی وی نیٹ ورک کے تمام ناظرین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، جو اب کئی زبانوں میں نشر ہوتا ہے ۔ میں ان تمام ساتھیوں کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں جو اس سمٹ میں شرکت کے لیے آئے ہیں ۔ 24 گھنٹے چلنے والے نیوز چینلز میں بریکنگ نیوز بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔ اور آج کل دنیا میں کہیں بھی نظر ڈالیں تو پوری دنیا بریکنگ نیوز موڈ میں دکھائی دیتی ہے ۔ اس طرح کی افراتفری کے درمیان ، آپ اس سمٹ کی میزبانی کر رہے ہیں اور اس میں حصہ لے رہے ہیں ، لہذا آپ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ اس بار آپ کی بحث کا موضوع بھی اتنا ہی اہم ہے: عظیم طاقتور بھارت: ملک سب پہلے ۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ریپبلک سمٹ 2026 سے خطاب کیا
June 22nd, 08:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔وزیر اعظم نے جمہوریہ سلوواکیہ کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 15th, 05:40 pm
دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ اور وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو جامع شراکت داری کی سطح تک بلند کرنے کا خیرمقدم کیا، جو دوطرفہ تعلقات میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ اقدار اور دیرینہ دوستی کی عکاسی کرتا ہے۔بھارت-سلوواکیہ مشترکہ اعلامیہ
June 15th, 05:32 pm
سلوواکیہ کے وزیر اعظم، عالی مرتبت رابرٹ فیکو کی دعوت پر، جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم، عالی مرتبت جناب نریندر مودی نے 15 جون 2026 کو جمہوریہ سلوواکیہ کا سرکاری دورہ کیا۔عزت مآب وزیر اعظم کے سلوواکیہ کے دورے کے دوران نتائج کی فہرست
June 15th, 05:17 pm
لیبر مائیگریشن کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت نامہThe trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave
June 10th, 06:33 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat
June 10th, 06:30 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.کابینہ نے سب طویل مدت کار تک مسلسل خدمات انجام دینے والے منتخب وزیر اعظم ہونے پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی
June 10th, 01:50 pm
آج مرکزی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی، جس میں 10 جون 2026 کو ہندوستانی جمہوریت کے سفر کا ایک تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ملک کے سب سے طویل عرصے تک مسلسل منتخب رہنے والے وزیراعظم بننے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔مسلسل 4,399 دن تک منتخب وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دے کر جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے 1952 سے 1964 تک مسلسل 4,398 دن اس منصب پر خدمات انجام دی تھیں۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ موقع ہندوستان کے جمہوری شعور، عوامی اعتماد اور عوامی شمولیت کی طاقت کی علامت ہے۔ یہ اس غیر معمولی عوامی حمایت کا اظہار بھی ہے جو قوم کو اولین ترجیح دینے کے عزم کے ساتھ رہنمائی کرنے والے ایک رہنما کو ملک کے عوام نے عطا کی ہے۔جمہوریہ قبرص کے صدر کے سرکاری دورے پر مشترکہ بیان
May 22nd, 09:31 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر جمہوریہ قبرص کے صدر جناب نیکوس کرسٹوڈولی ڈ یس نے 23-20 مئی 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا ۔ یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب قبرص یوروپی یونین کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے ۔نتائج کی فہرست: جمہوریہ قبرص کے صدر عزت مآب جناب نیکوس کرسٹوڈولائڈزکا ہندوستان کا سرکاری دورہ
May 22nd, 04:11 pm
انسداد دہشت گردی پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر مفاہمت کی یادداشتوزیراعظم جناب نریندر مودی کی اٹلی کی وزیراعظم سے ملاقات
May 20th, 07:21 pm
وزیراعظم ہند جناب نریندر مودی نے 20 مئی 2026 کو روم میں اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے ساتھ باضابطہ بات چیت کی۔اٹلی کی وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیٹمنٹ کے دوران وزیراعظم کا پریس اسٹیٹمنٹ
May 20th, 05:00 pm
روم کو دنیا میں اٹرنل سٹی (Eternal City) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ بھارت میں میرے لوک سبھا حلقہ انتخاب کاشی کو بھی ابدی اور لازوال شہر مانا جاتا ہے۔ جب دو تہذیبیں ملتی ہیں، تو گفت و شنید صرف ایجنڈے تک محدود نہیں رہتی۔ اس میں تاریخ کی گہرائی، مستقبل کی سوچ اور دوستی کی سادگی، یہ تینوں ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔