جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات
June 17th, 12:38 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہرایوین میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پرمتحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب جناب شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کی۔ یہ 2026 میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تیسری ملاقات تھی جو ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط اور متحرک جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی عکاسی کرتی ہے۔Social Media Corner – 9th October 2016
October 09th, 08:26 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!