وزیر اعظم نے شاعر اور مفکر آندے سری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
November 10th, 03:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز شاعر اور مفکر آندے سری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ آندے سری کے انتقال سے ہمارے ثقافتی اور فکری منظر نامے میں ایک گہرا خلا پیدا ہوا ہے ۔‘‘ان کے خیالات تلنگانہ کی روح کی عکاسی کرتے تھے ۔وہ ایک زبردست شاعر اور مفکر تھے۔جنہوں نے عوام کی آواز بن کران کی جدوجہد ، امنگوں اور دائمی جذبے کو الفاظ دیئے۔ ان کے کلام میں دلکشی تھی، آوازوں میں ہم آہنگی پیدا کرنےاور معاشرے کی اجتماعی دھڑکن کو شکل دینے کی طاقت تھی ،جس طرح سے انہوں نے سماجی شعور کو شعری حسن کے ساتھ جوڑا، وہ بے مثال تھا ۔تلنگانہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 30th, 03:22 pm
تلنگانہ کے گورنر جناب جشنو دیو ورما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے تلنگانہ کے سنگاریڈی میں واقع ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا
June 30th, 02:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے سنگاریڈی میں واقع ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے وزیراعظم قومی راحت فنڈ(پی ایم این آر ایف ) سے 2 لاکھ روپے کی امداد اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔انتیس جون2025 کو ’من کی بات‘ کی 123 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 29th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں خوش آمدید۔۔۔ آپ سب کو سلام۔ اس وقت آپ سبھی کو یوگا کی توانائی اور ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ کی یادوں سے بھرے ہوں گے۔ اس بار بھی 21 جون کو ملک اور دنیا بھر کے کروڑوں لوگوں نے ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ میں حصہ لیا۔ کیا آپ کو یاد ہے، یہ 10 سال پہلے شروع ہوا تھا۔ اب، ان 10 برسوں میں، یہ تقریب ہر گزرتے سال کے ساتھ عظیم الشان ہوتی جا رہی ہے۔ یہ اس کا بھی اشارہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں یوگا کو اپنا رہے ہیں۔ ہم نے اس بار ’یوگا ڈے‘ کی بہت سی پرکشش تصاویر دیکھی ہیں۔ وشاکھاپٹنم کے ساحل پر تین لاکھ لوگوں نے ایک ساتھ یوگا کیا۔ وشاکھاپٹنم سے ہی ایک اور حیرت انگیز منظر سامنے آیا۔۔۔ دو ہزار سے زیادہ آدیواسی طالب علموں نے 108 منٹ تک 108 سوریہ نمسکار کیے۔ تصور کریں کہ کتنا نظم و ضبط، کتنی لگن رہی ہوگی! ہمارے بحری جہازوں پر بھی یوگا کی ایک شاندار جھلک دیکھی گئی۔ تلنگانہ میں تین ہزار معذور ساتھیوں نے ایک ساتھ یوگا کیمپ میں حصہ لیا۔مورخہ 25مئی 2025 کو ’من کی بات‘کی 122 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 25th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج پورا ملک دہشت گردی کے خلاف متحد ہے، غصے سے بھرا ہوا اور پرعزم ہے۔ یہ آج ہر بھارتی کا عزم ہے، ہمیں دہشت گردی کو ختم کرنا ہے۔’آپریشن سندور‘ کے دوران ہماری افواج نے جس بہادری کا مظاہرہ کیا ہے اس نے ہر بھارتی کا سر اونچا کر دیا ہے۔ ہماری افواج نے جس درستگی کے ساتھ سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا وہ حیرت انگیز ہے۔’آپریشن سندور‘ نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کو نیا اعتماد اور جوش دیا ہے۔وزیرِ اعظم نے تلنگانہ کے حیدرآباد میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
May 18th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد، تلنگانہ میں آتشزدگی کے سانحے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات
February 26th, 01:35 pm
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ، جناب ریونت ریڈی نے آج وزیر اعظم، جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔’من کی بات‘ کی 119 ویں قسط (23 فروری 2025)میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں خوش آمدید۔ ان دنوں چیمپئنز ٹرافی جاری ہے اور ہر طرف کرکٹ کا ماحول ہے۔ ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ کرکٹ میں سنچری کی سنسنی خیزی کیسی ہوتی ہے۔ لیکن آج میں آپ سے کرکٹ کے بارے میں بات نہیں کروں گا، حالاں کہ بھارت نے خلا میں شاندار سنچری بنائی ہے۔ گذشتہ ماہ ملک میں اسرو کے 100 ویں راکٹ کی لانچنگ ہوئی۔ یہ صرف ایک عدد نہیں ہے۔ یہ ہر روز خلائی سائنس میں نئی بلندیوں کو چھونے کے ہمارے عزم کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ ہمارا خلائی سفر ایک معمولی انداز میں شروع ہوا تھا۔ ہر قدم پر چیلنج تھے، لیکن ہمارے سائنس دان آگے بڑھتے رہے، ان پر فتح حاصل کرتے رہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس خلائی سفر میں ہماری کام یابیوں کی فہرست بڑھتی چلی گئی۔ لانچ وہیکل کی تیاری ہو، چندریان، منگلیان، آدتیہ ایل-1 کی کام یابیاں ہوں یا ایک ہی راکٹ سے ایک ہی وقت میں 104 سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجنے کا بے مثال مشن ہو، اسرو کی کام یابیوں کا دائرہ کافی وسیع رہا ہے۔ صرف گذشتہ 10 برسوں میں تقریباً 460 سیٹلائٹ لانچ کیے گئے ہیں اور اس میں دوسرے ممالک کے بہت سے سیٹلائٹ بھی شامل ہیں۔ حالیہ برسوں میں ایک اور اہم حقیقت یہ ہے کہ خلائی سائنس دانوں کی ہماری ٹیم میں خواتین کی طاقت کی شرکت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر بھی بہت خوشی ہوئی ہے کہ آج خلائی شعبہ ہمارے نوجوانوں کا پسندیدہ شعبہ بن گیا ہے۔ریلوے کے مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 06th, 01:00 pm
تلنگانہ کے گورنر جناب جِشنو دیو ورما جی، اوڈیشہ کے گورنر جناب ہری بابو جی، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی، تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ جناب ریونت ریڈی جی، اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن مانجھی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، جی کشن ریڈی جی، ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، وی سومیا جی، رونیت سنگھ بٹو جی، بندی سنجے کمار جی، دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ ، راکین اسمبلی اور دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریلوے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلوے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اوران کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے نئے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ایسٹ کوسٹ ریلوے کی رایاگڑا ریلوے ڈویژن عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور تلنگانہ میں چرلاپلی نیو ٹرمینل اسٹیشن کا افتتاح کیا۔آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی
October 27th, 11:30 am
ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔کابینہ نے 6,798 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت کے ساتھ دو پروجیکٹوں کو منظوری دی اور کنیکٹیویٹی فراہم کرنے، سفر میں آسانی پیدا کرنے، لاجسٹکس کی لاگت کو کم کرنے، تیل کی درآمد کو کم کرنے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم کرنے کے لیے ان پروجیکٹوں کو 5 سالوں میں مکمل کیا جائے گا
October 24th, 03:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے تقریباً 6,798 کروڑ روپے کی کل تخمینہ لاگت کے ساتھ وزارت ریلوے کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کی زندگی پر مبنی کتابوں کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 30th, 12:05 pm
تقریب میں موجود اور آج کی تقریب کا مرکز ہمارے سینئر ساتھی جناب وینکیا نائیڈو گارو، ان کے خاندان کے افراد، مختلف ریاستوں کے گورنر صاحبان، مختلف ریاستوں کے وزراء، دیگر سبھی معززین، خواتین اور حضرات ۔وزیر اعظم نے سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کی حیات اور سفر پر تین کتابوں کا اجراء کیا
June 30th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بھارت کے سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی زندگی اور سفر پر تین کتابوں کا اجرا ء کیا۔NDA formed on principles of 'Nation First', not for power: Shri Narendra Modi Ji
June 07th, 12:15 pm
Speaking at the NDA parliamentary meeting in the Samvidhan Sadan, Shri Narendra Modi Ji said the NDA was an organic alliance and said the group worked on the principle of 'Nation First'. He asserted that the alliance was the most successful in India's political history.Shri Narendra Modi Ji addresses the NDA Parliamentary Meet in the Samvidhan Sadan
June 07th, 12:05 pm
Speaking at the NDA parliamentary meeting in the Samvidhan Sadan, Shri Narendra Modi Ji said the NDA was an organic alliance and said the group worked on the principle of 'Nation First'. He asserted that the alliance was the most successful in India's political history.Congress has always been an anti-middle-class party: PM Modi in Hyderabad
May 10th, 04:00 pm
Addressing his second public meeting, PM Modi highlighted the significance of Hyderabad and the determination of the people of Telangana to choose BJP over other political parties. Hyderabad is special indeed. This venue is even more special, said PM Modi, reminiscing about the pivotal role the city played in igniting hope and change a decade ago.As much as BRS looted over the years, Congress wants to do the same: PM Modi in Mahabubnagar
May 10th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Mahabubnagar, Telangana, emphasizing the significance of the upcoming elections for the future of the country. Speaking passionately, PM Modi highlighted the contrast between the false promises made by Congress and the concrete guarantees offered by the BJP-led government.PM Modi addresses public meetings in Mahabubnagar & Hyderabad, Telangana
May 10th, 03:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Mahabubnagar & Hyderabad, Telangana, emphasizing the significance of the upcoming elections for the future of the country. Speaking passionately, PM Modi highlighted the contrast between the false promises made by Congress and the concrete guarantees offered by the BJP-led government.BJP prioritizes women's safety and respect above all else: PM Modi in Zaheerabad
April 30th, 05:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public event in Zaheerabad, Telangana, where he expressed his love and admiration for the audience. He shared his transparent vision for a Viksit Telangana and a Viksit Bharat. PM Modi also reiterated his commitment to fighting corruption and ensuring the safety and security of all citizens.