وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے تہری گڑھوال میں حادثے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا
April 23rd, 07:24 pm
وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال ضلع میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔ افسوسناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔