مضبوط رابطوں کے ذریعے پائیداری، معاشی ترقی اور سلامتی کے لیے بھارت–سیشلز مشترکہ وژن
February 09th, 03:28 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریہ سیشلز کے صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمائنی 5 فروری سے 10 فروری ، 2026 ء تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔جمہوریہ سیشلز کے صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمائنی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 09th, 01:00 pm
صدر کے طور پر یہ ان کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ یہ دورہ ایسے خوشگوار سال میں ہو رہا ہے ، جب سیشلز کا 50 واں یومِ آزادی اور ہمارے سفارتی تعلقات کی 50 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سنگ میل ہمیں مسلسل نئی بلندیوں حاصل کرنے کے تئیں تحریک دیتے رہیں گے۔وزیر اعظم کا ماریشس دورہ : معاہدوں کی فہرست
March 12th, 01:56 pm
ریزرو بینک آف انڈیا اور بینک آف ماریشس کے درمیان سرحد پار لین دین کے لیے مقامی کرنسیوں (آئی این آر یا ایم یو آر) کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ایک فریم ورک کے قیام کے لیے معاہدہ۔