جاپان – بھارت کاروباری کوآپریشن کمیٹی کے وفد کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات
March 05th, 07:52 pm
جاپان-بھارت کاروباری کوآپریشن کمیٹی (جے آئی بی سی سی) کے ایک وفد جس میں 17 ارکان شامل ہیں اور اس کی قیادت اس کے چیئرمین جناب تاتسو یاسوناگا نے کی، آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وفد میں مینوفیکچرنگ، بینکنگ، ایئر لائنز، فارما سیکٹر، پلانٹ انجینئرنگ اور لاجسٹکس جیسے اہم شعبوں میں سرکردہ جاپانی کارپوریٹ اداروں کے سینئر رہنما شامل تھے۔وزیر اعظم نے جناب تاتسو یاسوناگا کے زیر قیادت جاپان کے کاروباری وفد سے ملاقات کی
March 05th, 07:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب تاتسو یاسوناگا کے زیر قیادت جاپان کے کاروباری وفد سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ان کے توسیعی منصوبے اور ’میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ‘ کے تئیں ان کی مضبوط عہدبندگی سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔