وزیر اعظم نے لیہہ میں ’تتھاگت کی مقدس باقیات کی متبرک نمائش‘ کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کیا

May 02nd, 06:59 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بدھ پورنیما کے موقع پر لیہہ میں ’تتھاگت کی مقدس باقیات کی متبرک نمائش‘ کے افتتاح پر بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ۔