وزیراعظم نے طارق رحمان کو بنگلہ دیش کے انتخابات میں جیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور دو طرفہ تعلقات کے لیے بھارت کے عزم و وابستگی کا اظہار کیا

February 13th, 04:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی شاندار جیت پر پارٹی کے رہنما جناب طارق رحمان سے بات کی اور انہیں مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بی این پی کی جیت پر جناب طارق رحمان کو مبارکباد پیش کی

February 13th, 12:13 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بی این پی کی فیصلہ کن کامیابی پر جناب طارق رحمان کو مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری، ترقی پسند اور ہمہ گیر بنگلہ دیش کی حمایت جاری رکھے گا۔