بہار کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

March 25th, 06:15 pm

بہار کے گورنر، جناب سید عطا حسنین نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔