وزیر اعظم نے بہار کے موتیہاری میں سوامی شکتی شرانانند سرسوتی جی مہاراج سے ملاقات کی
July 18th, 09:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے موتیہاری میں سوامی شکتی شرانانند سرسوتی جی مہاراج سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے آشیرواد لیا اور مہاراج جی کی گرمجوشی، پیار اور رہنمائی کے لئے شکریہ ادا کیا۔