ایف اے او ایگریکولا میڈل کے لیے وزیراعظم کی تہنیتی تقریر کا متن
May 20th, 11:00 pm
ہندوستان میں زراعت زندگی کی بنیادی عنصر ہے۔ یہ ہماری ثقافت کا لازمی حصہ ہے اور ہمارے اخلاقی و سماجی اقدار کا عکس ہے۔ ہمارے یہاں زمین کو ’ماں‘اور کسان کو ’زمین کا بیٹا’ کہا جاتا ہے۔ ہزاروں سال پرانے یہی اقدار آج بھی ہماری جدوجہد کے لیے باعث تحریک ہیں۔وزیراعظم کو روم میں اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (ایف اے او) کی جانب سے‘ ایگریکولا میڈل’ سے نوازا گیا
May 20th, 10:55 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کو آج اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے سال- 2026 کا باوقار‘ ایگریکولا میڈل’ یہاں روم میں واقع ایف اے او ہیڈکوارٹر میں پیش کیا گیا۔ یہ اعزاز ہندوستان اور عالمی سطح پر غذائی تحفظ، پائیدار زراعت اور دیہی ترقی کے فروغ کے لیے اُن کی غیر معمولی قیادت کے اعتراف میں دیا گیا۔وزیرِ اعظم نے عالمی یومِ آب کے موقع پر پانی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا
March 22nd, 09:05 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یومِ آب کے موقع پر سب سے اپیل کی کہ وہ پانی کے ہر قطرے کے تحفظ اور اس قیمتی وسیلے کے ذمہ دارانہ استعمال کے اپنے عزم کی تجدید کریں۔وزیر اعظم نے بھارت کی خالص صفر تصوریت کو آگے بڑھانے والی پائیدار اختراع کی ستائش کی
August 03rd, 04:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس غیر معمولی پہل قدمی کی ستائش کی جو پائیداری اور خالص صفر اخراج کے ہدف کی حصولیابی میں بھارت کی مضبوط عہدبستگی کی علمبردار ہے۔بھارت جانوروں کی حفاظت میں ہمیشہ سب سے آگے رہے گا: وزیر اعظم
March 09th, 12:10 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت جنگلی حیات کے تنوع اور جنگلی حیات کا جشن منانے والی ثقافت سے ثروت مند ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ہم جانوروں کی حفاظت اور پائیدار کرہ ارض میں اپنا حصہ ڈالنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہیں گے۔