وزیرِ اعظم نے سومناتھ میں آئی اے ایف کی سوریہ کِرن ٹیم کے شاندار فلائی پاسٹ کا نظارہ کیا

May 11th, 04:13 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومناتھ امرت مہوتسو کے موقع پر بھارتی فضائیہ کی سوریہ کِرن ایروبیٹک ٹیم کے شاندار فلائی پاسٹ کا نظارہ کیا۔