Congress = shop of lies, insult to the people: PM Modi in Hojai, Assam
April 06th, 11:20 am
PM Modi addressed a massive public meeting in Hojai, Assam. In his speech, he cited examples from Congress-ruled states and said that their guarantees fail on the ground. He warned Assam’s voters to remain cautious of misleading promises. He also raised concerns over illegal infiltration and its impact on Assam’s identity, land, and employment.PM Modi addresses massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh
April 06th, 11:00 am
PM Modi addressed massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing enthusiastic crowds, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam. He launched a strong attack on Congress, accusing it of promoting family-first politics, corruption, and false promises. He also spoke about expanding welfare initiatives along with ensuring reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.مورخہ 29.03.2026 کو ’من کی بات‘ کی 132ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 11:30 am
'من کی بات میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ ہم سب کو یاد ہے کہ پوری دنیا کو کووڈ کی وجہ سے طویل عرصے تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم سب کو توقع تھی کہ کورونا بحران سے نکلنے کے بعد دنیا ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہوگی۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل جنگ اور تصادم کے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس وقت ہمارے پڑوس میں ایک ماہ سے شدید جنگ جاری ہے۔ ہمارے لاکھوں خاندان کے افراد ان ممالک میں رہتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں۔ میں خلیجی ممالک کا بہت شکر گزار ہوں، جو وہاں ایسے ایک کروڑ سے زیادہبھارتیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔کابینہ نےاقوام متحدہ کے تبدیلی آب وہوا کے فریم ورک کنونشن کو بھیجےجانے والےہندوستان کی قومی طے شدہ شراکت(2035-2031) کی منظوری دی
March 25th, 05:35 pm
ہندوستان کی کارروائی کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2031 سے 2035 کی مدت کے لیے ہندوستان کی قومی سطح پر طے شدہ شراکت (این ڈی سی) کو منظوری دے دی ہے ، جس سے یو این ایف سی سی سی اور اس کے پیرس معاہدے کے تحت ملک کی امنگوں میں اضافہ ہوتا ہےجب کہ پائیدار ترقی اور آب و ہوا کے تئیں ذمہ داری کے لیے اس کے عزم کو تقویت ملتی ہے ۔ٹی وی 9 سمٹ 2026 میں وزیراعظم کے خطاب کا اصل متن
March 23rd, 08:30 pm
گزشتہ کچھ عرصے میں مجھے ایک دو بار ٹی وی 9 بھارت ورش دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ عام طور پر بھی آپ کا جنگوں اور میزائلوں پر بہت زیادہ فوکس ہوتا ہے اور آج کل تو آپ کو مواد کی حد سے زیادہ فراہمی ہو رہی ہے۔ بڑے بڑے ممالک ٹی وی 9 کو کافی زیادہ مواد دینے پر تلے ہوئے ہیں، لیکن سنجیدگی سے دیکھا جائے تو آج دنیا جن سنگین حالات سے گزر رہی ہے، وہ بے مثال اور نہایت ہی تشویشناک ہیں اور ان حالات کے درمیان، آج ٹی وی-9 نیٹ ورک نے خیالات کے تبادلے کے لیے ایک نہایت اہم پلیٹ فارم تیار کیا ہے۔ آج اس سمٹ میں آپ سب ’انڈیااینڈ دی ورلڈ‘ کے موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اس سمٹ کے لیے اپنی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں اور تمام مہمانوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کا ٹی وی 9 نیٹ ورک سمٹ سے خطاب
March 23rd, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’انڈیا اینڈ دی ورلڈ‘ کے موضوع پر منعقدہ ٹی وی 9 سمٹ سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے دنیا کی غیر معمولی اور نہایت سنگین صورتحال کے درمیان خیالات کے تبادلے کے لیے ایک انتہائی اہم پلیٹ فارم فراہم کرنے پر ٹی وی 9 نیٹ ورک کی تعریف کی۔ جناب مودی نے کہاکہ ’’آج دنیا جن سنگین حالات سے گزر رہی ہے، وہ غیر معمولی اور نہایت تشویشناک ہیں اور ان حالات کے درمیان ٹی وی 9 نیٹ ورک نے خیالات کے تبادلے کے لیے ایک نہایت اہم پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔The days of TMC’s hooliganism are coming to an end: PM Modi in Kolkata, West Bengal
March 14th, 03:30 pm
Addressing a massive public meeting at the historic Brigade Parade Ground in Kolkata, Prime Minister Narendra Modi said, “This historic land of Bengal, this historic ground of Brigade Parade and this sea of people reflect the enthusiasm and spirit of the people. If anyone wants to know what Bengal is thinking and what lies in the hearts of its people, they should just look at these scenes.” He also gave a clarion call from Brigade Ground, “Paltano Dorkaar, Chai BJP Sorkaar.”PM Modi’s fiery speech electrifies the crowd in Kolkata
March 14th, 03:00 pm
Addressing a massive public meeting at the historic Brigade Parade Ground in Kolkata, Prime Minister Narendra Modi said, “This historic land of Bengal, this historic ground of Brigade Parade and this sea of people reflect the enthusiasm and spirit of the people. If anyone wants to know what Bengal is thinking and what lies in the hearts of its people, they should just look at these scenes.” He also gave a clarion call from Brigade Ground, “Paltano Dorkaar, Chai BJP Sorkaar.”این ایکس ٹی سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:47 pm
آج 12 مارچ ایک تاریخی دن ہے۔ 12 مارچ 1930 کو مہاتما گاندھی نے سابرمتی آشرم سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کیا تھا۔ یہ ہندوستان کی تحریک آزادی میں ایک اہم موڑ تھا۔ اس مارچ نے ملک کے ہر کونے کو ایک مقصد کے ساتھ متحد کیا: ہندوستان کی آزادی۔ آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ یہ سفر ترقی یافتہ ہندوستان کی طرف سفر ہے۔ ہمارا مقصد ایک ہے، ہماری منزل ایک ہے: ایک ترقی یافتہ ہندوستان۔ اور اس مقصد کے حصول میں اس طرح کے سربراہی اجلاسوں کا منتھن بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مجھے اگلے سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے کے لیے میں آپ سب کا مشکور ہوں۔ ملک اور دنیا بھر سے بہت سے دوست یہاں آئے ہیں اور کچھ پرانے جاننے والے بھی ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااین ایکس ٹی چوٹی کانفرنس سے خطاب
March 12th, 08:30 pm
وزیر اعظم نے آج آئی ٹی وی نیٹ ورک کے این ایکس ٹی سمٹ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈانڈی مارچ کی تاریخی سالگرہ کو نوٹ کیا اور ہندوستان کی جدوجہد آزادی اور ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی اس کی موجودہ کوشش کے درمیان ایک متوازی بات کی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ جس طرح 1930 کے مارچ نے ملک کو آزادی کی طرف متحد کیا، اسی طرح موجودہ ‘‘ترقی یافتہ ہندوستان’’ مشن 1.4 بلین ہندوستانیوں کا مشترکہ ہدف ہے۔ وزیر اعظم نے کہا-‘‘آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک بار پھر ‘ترقی یافتہ ہندوستان’ بننے کی طرف ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔’’وزیراعظم کی جانب سے اجمیر سے ترقیاتی منصوبوں اور ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر خطاب کا متن
February 28th, 12:00 pm
تیرتھ راج پشکر اور ماتا ساوتری کی اس پوتر سرزمین پر آج مجھے آپ سب کے درمیان آنے اور آپ کا آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس اسٹیج سے میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور پرتھوی راج کی دھرتی اجمیر کو سلام پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے اجمیر میں ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم اور 17,000 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا
February 28th, 11:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اجمیر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیا، جو راجستھان کی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل تھا۔ وزیراعظم نے اس خطے کی ثقافتی اور بہادری کی وراثت کو خراج تحسین پیش کیا، جس میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور میجر دَلبات سنگھ کی بہادری شامل ہے، جن کا حائفہ کو آزاد کرنے میں کردار اسرائیل میں آج بھی عزت سے یاد کیا جاتا ہے۔وزیر اعظم نے پی ایم سوریا گھر اسکیم کے تحت چھت پر سولر کو اپنانے والے 30 لاکھ گھروں کی تعریف کی
February 23rd, 08:41 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج ملک بھر میں 30 لاکھ گھروں کو چھتوں پرسولر توانائی سے بااختیار بنانے کی کامیابی کو سراہا اور اسے بھارت کے صاف توانائی کے سفر میں ایک قابلِ تحسین سنگ میل قرار دیا۔Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam emphasising the importance of remaining active for progression
February 13th, 12:04 pm
PM Modi shared a Sanskrit verse emphasising the importance of remaining active for progress. The verse conveys that those who keep progressing gain the best rewards in the world, just like the ever-dynamic Sun earns glory. He added that the PM Surya Ghar-Free Electricity Scheme is also illuminated by the Lord Sun, who infuses energy and enthusiasm into the lives of all of us.کیرالہ کےترواننت پورم میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر متن
January 23rd, 11:00 am
کیرالہ کے گورنر راجندر ارلیکر جی ، وزیر اعلی پینارائی وجین جی ، مختلف جگہوں سے جڑے ہوئے مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، ترواننت پورم کا فخر اور نو منتخب میئر ، میرے بہت پرانے ساتھی وی وی راجیش جی ، دیگر معززین ، خواتین و حضرات! نمسکارم!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے ترواننت پورم میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا، جھنڈی دکھائی
January 23rd, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیرالہ کے ترواننت پورم میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ریمارک کیا کہ کیرالہ کی ترقی کے لیے مرکزی حکومت کی کوششوں نے آج نئی رفتار حاصل کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کیرالہ میں ریل رابطے کو مزید مضبوط کیا گیا ہے اور ترواننت پورم کو ایک بڑے اسٹارٹ اپ مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کیرالہ سے، پی ایم سواندھی کریڈٹ کارڈ کے آغاز کے ساتھ غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم ملک گیر پہل بھی شروع ہوئی ہے۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ اس سے ملک بھر میں سڑکوں پر دکانداروں، ہاکروں اور فٹ پاتھوں پر کام کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کیرالہ کے لوگوں اور ملک بھر کے شہریوں کو ان ترقی اور روزگار پیدا کرنے والے اقدامات کے لیے مبارکباد پیش کی۔The cruel TMC government does not allow central schemes to reach West Bengal: PM Modi in Malda
January 17th, 03:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public rally in Malda, West Bengal, highlighting the pivotal role of Eastern India in shaping a Viksit Bharat by 2047. He underscored that Eastern India was long shackled by those who thrived on pisive politics, whereas the BJP has freed the region from such constraints.PM Modi draws huge crowd at Malda Rally in West Bengal
January 17th, 02:34 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public rally in Malda, West Bengal, highlighting the pivotal role of Eastern India in shaping a Viksit Bharat by 2047. He underscored that Eastern India was long shackled by those who thrived on pisive politics, whereas the BJP has freed the region from such constraints.ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 08:14 pm
یہاں ہندوستان ٹائمز سمٹ میں ملک اور بیرونِ ملک سے متعدد مہمانان موجود ہیں۔ میں منتظمین اور تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شوبھنا جی نے ابھی دو باتوں کا ذکر کیا، جو میں نے محسوس کیا۔ ایک تو انہوں نے کہا کہ جب مودی جی پچھلی بار تشریف لائے تھے تو انہوں نے یہ مشورہ دیا تھا۔ اس ملک میں کوئی بھی میڈیا ہاؤسز کو کام بتانے کی ہمت کوئی نہیں کر سکتا۔ لیکن میں نے کی تھی، اور مجھے خوشی ہے کہ شوبھنا جی اور ان کی ٹیم نے یہ کام بڑے جوش و خروش سے کیا۔ اور ملک کو، جب میں ابھی نمائش دیکھ کے آیا، میں سب سے درخواست کروں گا کہ اس کو ضرور دیکھیئے۔ ان فوٹوگرافروں نے اس لمحے کو اس طرح قید کیا ہے کہ اسے امر کر دیا ہے۔ دوسری بات جو انہوں نے کہی، اور وہ بھی ذرا میں الفاظ کو جیسے میں سمجھ رہا ہوں، انہوں نے کہا کہا آپ آگے بھی، ایک تو یہ کہہ سکتی تھیں، کہ آپ آگے بھی ملک ملک خدمت کرتے رہئے، تاہم ہندوستان ٹائمز یہ کہے، آپ آگے بھی ایسے ہی خدمت کرتے رہئے، میں اس کے لیے بھی خصوصی طور پر اظہار تشکر کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا نئی دہلی میں ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمِٹ 2025 سے خطاب
December 06th, 08:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ہندستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2025 سے خطاب کیا۔ اس موقع کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ اس سمٹ میں ملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے متعدد معزز مہمان موجود ہیں اور انہوں نے منتظمین سمیت تمام ان لوگوں کو مبارکباد پیش کی جنہوں نے اپنے خیالات رکھے۔ جناب مودی نے بتایا کہ شوبھانا جی نے اپنی گفتگو میں دو نکات کا ذکر کیا تھا جن پر انہوں نے خصوصی توجہ دی۔ پہلا نکتہ ان کے اُس مشورے سے متعلق تھا جو انہوں نے اپنی گزشتہ آمد کے وقت دیا تھا، ایسا مشورہ جو عموماً میڈیا اداروں کو نہیں دیا جاتا، لیکن انہوں نے دیا۔ انہیں خوشی ہے کہ شوبھانا جی اور ان کی ٹیم نے اسے پوری دلچسپی کے ساتھ عملی جامہ پہنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ نمائش دیکھنے گئے تو انہوں نے محسوس کیا کہ فوٹوگرافرز نے لمحوں کو اس طرح محفوظ کیا ہے کہ وہ امر ہو گئے ہیں اور انہوں نے سب کو اسے دیکھنے کا مشورہ دیا۔ جناب مودی نے شوبھانا جی کے دوسرے نکتے کا بھی حوالہ دیا، جسے انہوں نے صرف یہ خواہش نہیں سمجھا کہ وہ ملک کی خدمت جاری رکھیں، بلکہ یہ ہندستان ٹائمز کی طرف سے یہ کہنے کے برابر ہے کہ وہ اسی جذبے سے خدمت کرتے رہیں جس پر انہوں نے خاص طور پر اظہارِ تشکر کیا۔