وزیر اعظم نے ایک سبھاشیتم شیئرکیا جس میں بتایا گیا کہ کس طرح زندگی کا مقصد خوبیوں سے آراستہ ہونا ہے

January 01st, 11:24 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سال 2026 کی آمد پر ملک کو اپنی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے سبھاشتم کے ذریعہ سماجی بہبود کے لیےفلاحی تصور کی اہمیت پر زور دیا

December 31st, 09:06 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سماج کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے میں مثبت سوچ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

وزیر اعظم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، طاقت ، انصاف ، اتحاد کو اجاگر کرنے والے سنسکرت سبھاشتم شیئرکیا

December 30th, 10:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہی کے دن30 دسمبر 1943 کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کے ذریعےپورٹ بلیئر میں بے مثال ہمت اور بہادری سے ترنگا لہرانے کے تاریخی موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے اس بات پر زوردیا کہ کاروباری افراد یا محنتی لوگوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے

December 29th, 11:24 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئےاس بات پر زور دیا کہ آج کاروباری افراد یا محنتی لوگوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔

وزیر اعظم نے حقیقی بہادری پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

December 26th, 09:34 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج حقیقی بہادری پر زور دیتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا -

وزیر اعظم نے اٹل جی کی زندگی سے ترغیب حاصل کرنے پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشت ساجھا کیا

December 25th, 08:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترم اٹل جی کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی زندگی سے ترغیب حاصل کرنے پر زور دیتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشت ساجھا کیا۔

وزیر اعظم نے انتھک محنت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

December 24th, 09:52 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا -

وز اعظم نے کسانوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا سبھاشتم شیئر کیا

December 23rd, 09:41 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں حال میں زندگی گزارنے کی حکمت پر زور دیا گیا ہے

December 22nd, 09:03 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا –

درخت لگانے کے لازوال فوائد پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا

December 19th, 10:41 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا جو ہندوستانی فکر کی لازوال حکمت کی عکاسی کرتا ہے۔ شلوک یہ بتاتا ہے کہ جس طرح پھلوں اور پھولوں والے درخت انسان کے آس پاس ہونے پرطمانیت بخشتے ہیں ، ٹھیک اسی طرح درخت لگانے والے فرد کو دور رہتے ہوئے بھی سبھی طرح کے فائدے پہنچاتے ہیں ۔

وزیر اعظم سنسکرت سبھاشیتم کے ایک شلوک کو شیئر کرتے ہوئے ان خوبیوں کو اجاگر کیا جو اندرونی طاقت کا باعث بنتے ہیں

December 18th, 09:19 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا۔

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم کو شیئر کرتے ہوئے اجتماعی کوشش کی طاقت کو اجاگر کیا

December 17th, 09:40 am

Prime Minister Narendra Modi shares Sanskrit Subhashitam highlighting the power of collective effort.

وزیر اعظم نے سپاہیوں کی انکسار مزاجی اور بے لوث ہمت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

December 16th, 09:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا میں ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ۔

وزیر اعظم نے سنسکرت میں یوگاا شلوکوں کے ذریعہ لا زوال علم کا اشتراک کیا

December 10th, 09:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوگا کی تبدیلی لانے والی طاقت پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک سنسکرت اشلوک شیئر کیا ۔ ان اشلوکوں میں یوگا کے تدریجی راستے کو بیان کیا گیا ہے—جسمانی صحت سے لے کر آخری نجات تک—جو آسن، پرانایام، پرتیاہار، دھارنا اور سمادھی کی مشقوں کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔

وزیر اعظم نے دوردرشن کے سپربھاتم پروگرام میں سنسکرت کی حکمت کو اجاگر کیا

December 09th, 10:40 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوردرشن کے سپربھاتم پروگرام میں ہندوستان کی ثقافتی اور روحانی زندگی کے روز مرہ کے کام کاج میں سنسکرت کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے اس کی مستقل معنویت پر زور دیا۔

وزیراعظم نے ہندوستانی روایات اور اقدار کو فروغ دینے کے لئے دوردرشن پر نشر ہونے والے ‘سوپربھاتم’ پروگرام کی ستائش کی

December 08th, 11:33 am

وزیرِ اعظم نے دوردرشن پر نشر ہونے والے ‘سوپربھاتم’ پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ صبح کا آغاز تازگی اور توانائی کے ساتھ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام یوگا سے لے کرہندوستانی طرزِ زندگی کے مختلف پہلوؤں تک متنوع موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔