وزیر اعظم 26 دسمبر کو نئی دہلی میں ویر بال دیوس پروگرام میں شرکت کریں گے
December 25th, 01:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 دسمبر 2024 کو بھارت منڈپم، نئی دہلی میں تقریباً 12 بجے دوپہر کو بھارت کے مستقبل کی بنیاد کے طور پر بچوں کو اعزاز دینے والے ملک گیر جشن ویر بال دیوس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔