گوگل کے سی ای او کی وزیر اعظم سے ملاقات
February 18th, 01:42 pm
گوگل کے سی ای او، جناب سندر پچائی نے آج دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے وشاکھاپٹنم میں گوگل اے آئی ہب کے آغاز کا خیرمقدم کیا
October 14th, 02:30 pm
جناب مودی نے کہا کہ یہ کثیر جہتی سرمایہ کاری، جس میں گیگاواٹ سطح کاڈیٹا سینٹر انفرااسٹرکچر شامل ہے، ہمارے وکست بھارت (ترقی یافتہ بھارت) کے وژن سے مکمل طور پر ہم آہنگ ہے۔پی ایم مودی کا دورہ فرانس: اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانا اور AI تعاون کا آغاز
February 13th, 03:06 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کے فرانس اور امریکہ کے حالیہ سفارتی دورے نے مصنوعی ذہانت (AI)، اقتصادی اصلاحات، اور تاریخی تعلقات کے احترام پر واضح توجہ کے ساتھ، ہندوستان کے عالمی اتحاد کو مضبوط بنانے میں ایک اہم اثر ڈالا۔ اس جامع دورے نے ذمہ دارانہ AI ترقی، اقتصادی تعاون، اور اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کے لیے ہندوستان کے عزم کو ظاہر کیا۔ہندوستان مصنوعی ذہانت میں شاندار ترقی کر رہا ہے اور اسے عوامی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کر رہا ہے: وزیراعظم
February 12th, 02:02 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے اِس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بھارت مصنوعی ذہانت میں شاندار ترقی کر رہا ہے اور اسے عوامی فلاح وبہبود کے لیے استعمال کر رہا ہے، دنیا سے اپیل کی کہ وہ بھارت میں سرمایہ کاری کرے اور ہمارےنوجوانوں کی طاقت پر یقین رکھے۔PM Modi attends the CEOs Roundtable
September 23rd, 06:20 am
PM Modi interacted with technology industry leaders in New York. The PM highlighted the economic transformation happening in India, particularly in electronics and information technology manufacturing, semiconductors, biotech and green development. The CEOs expressed their strong interest in investing and collaborating with India.وزیراعظم نے گوگل کے سی ای او سندرپچائی سے بات چیت کی
October 16th, 10:26 pm
بات چیت کے دوران، وزیراعظم اور جناب پچائی نے بھارت میں الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کے بڑھتے ایکو نظام میں شرکت سے متعلق گوگل کے منصوبے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے بھارت میں کروم بُکس تیار کرنے کی غرض سے ایچ پی کے ساتھ گوگل کی ساجھیداری کی ستائش کی۔الفابیٹ کمپنی اور گوگل کے سی ای او سندر پچائی کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
June 24th, 07:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو واشنگٹن ڈی سی میں الفابیٹ کمپنی اور گوگل کے سی ای او جناب سندر پچائی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے گوگل کے سی ای او سندر پچائی سے ملاقات کی
December 19th, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوگل کے سی ای او جناب سندر پچائی سے ملاقات کی اور دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ اختراع اور تکنالوجی کے بارے میں بھی تبادلہ خیالات کیے۔PM interacts with Google CEO Sundar Pichai
July 13th, 12:22 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with Google CEO Shri Sundar Pichai via video conferencing. The Prime Minister was briefed about Google’s plan to launch a large investment fund and develop strategic partnerships in India.India: The “It” Destination for IT Giants
April 03rd, 04:37 pm
The world’s largest tech companies are recognizing the great potential offered by Indian economy with its highly skilled workforce, a thriving business climate and a digital push under PM Modi’s visionary leadership. The top tech organizations are looking to expand their base and be part of India’s growth story.PM Narendra Modi visits Google (Alphabet) Campus
September 27th, 07:51 pm
PM congratulates Sundar Pichai on being appointed the CEO of Google Inc
August 11th, 01:32 pm