وزیر اعظم نے معروف اداکارہ سلوچنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

June 04th, 10:30 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف اداکارہ سلوچنا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کی فلمی وراثت ،ان کی ادارکاری کے ذریعہ زندہ رہے گی۔

وزیر اعظم نے مشہور مراٹھی لاونی گلوکارہ سلوچنا تائی چوہان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

December 10th, 06:38 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف مراٹھی لاونی گلوکارہ سلوچنا تائی چوہان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔