وزیر اعظم نے تقسیم کے ہولناک واقعات کی یاد کے دن تقسیم سے متاثرہ افراد کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا

August 14th, 08:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ تقسیم ہند کی ہولناکیوں کی یاد کے دن کے موقع پر ہم ان تمام لوگوں کی ہمت اور حوصلے کو یاد کرتے ہیں جو تقسیم سے متاثر ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخ کا وہ المناک باب تھا جس نے بے شمار زندگیاں اجاڑ دیں، خاندانوں کو اپنے گھر بار سے محروم ہونا پڑا، متعددلوگوں کو اپنوں کو کھونا پڑا اور لوگوں کو بے پناہ مصائب برداشت کرنے پڑے۔

وزیر اعظم نے زندگی کے چیلنجز پر قابو پانے کے لیے عزم، ثابت قدمی اور مسلسل کوشش کی اہمیت کواجاگر کرنے والا ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

August 13th, 07:37 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں زندگی کے چیلنجز پر قابو پانے اور ناموافق حالات کو سازگار حالات میں بدلنے کے لیے عزم، ثابت قدمی اور حوصلے کی طاقت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے بصیرت، خیالات، الفاظ اور اعمال کے ذریعے دل جیتنے کی طاقت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کی

August 12th, 08:10 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اپنی بصیرت، خیالات، الفاظ اور اعمال کے ذریعے لوگوں کے دل جیتنے کی طاقت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک سبھاشِتم مشترک کیا، جس میں ان آٹھ لازمی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو انسان کی زندگی کو سنوارتی اور اس کے کردار کو مضبوط بناتی ہی

August 11th, 08:11 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کاایک سبھاشِتم مشترک کیا جس میں ان آٹھ لازمی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو انسان کی زندگی کی سنوارتی اور اس کے کردار کو مضبوط بناتی ہیں۔

وزیر اعظم نے حقیقی اور مستند معلومات پر زور دیتے ہوئے سنسکرت اشلوک سبھاشیتم کا اشتراک کیا

August 10th, 10:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت اشلوک سبھاشیتم کا اشتراک کیا اور اس بات پر زور دیا کہ لوگوں کو بااختیار بنانے اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے پھیلائی جانے والی معلومات حقیقی،مستند اور عوامی مفاد میں ہونی چاہئیں۔

وزیر اعظم نے بے لوث خدمت کے جذبے پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا

August 07th, 11:17 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں بے لوث خدمت کی اہمیت اور بدلے میں کسی چیز کی توقع کیے بغیر دوسروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کے عظیم آئیڈیل کو اجاگر کیا گیا ہے:

وزیراعظم نے زمین کو تمام جانداروں کی پرورش کرنے والی ماں کے طور پر تسلیم کرنے والے سنسکرت سُبھاشتم کااشتراک کیا

August 06th, 11:07 am

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشتم کومشترک کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ انسانیت کو زمین کے ساتھ ہم آہنگی اور توازن کے ساتھ زندگی گزارنی چاہیے، کیونکہ زمین تمام جانداروں کی پرورش کرنے والی ماں ہے اور اس اخلاقی نظام کا احترام کرنا ضروری ہے جو اس کی بقا اور تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔

وزیر اعظم نے روحانی ترقی پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

August 05th, 12:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روحانی ترقی پر زور دیتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا:

وزیر اعظم نے بھارت کے نوجوانوں کی محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا

August 04th, 11:25 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے نوجوانوں کی محنت، عزم اور لگن کو سراہتے ہوئےسنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا:

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا جس میں ہمت اور استقامت کی اہمیت کو اجاگر کیاگیا ہے

August 03rd, 09:51 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حالات جب ناموافق ہو جائیں تب بھی انسان کو کبھی حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے، کیونکہ صبر اور استقامت کے توسط سے انسان دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ایک ماہر ملاح کا سمندر کے بیچ جہاز ٹوٹ جانے کے باوجود حوصلہ پست نہیں ہوتا بلکہ وہ تیر کر اپنی بقا کے لیے کوشش جاری رکھتا ہے، اسی طرح عزمِ مصمم اور ثابت قدم محنت کش انسان کو مشکلات سے نمٹنے میں مدد دیتی ہے۔

Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting respect for nature and environmental stewardship

July 30th, 10:26 am

PM Modi shares a Sanskrit Subhashitam highlighting that respect for nature, the environment and all creation lies at the core of our existence. He encourages everyone to serve nature with gratitude and work together towards building a healthy, prosperous and strong nation.

Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the role of teachers on Guru Purnima

July 29th, 08:20 am

PM Modi extends Guru Purnima greetings and shares a Sanskrit Subhashitam highlighting the invaluable role of teachers in shaping lives. He reflects on how Gurus inspire, guide, educate and awaken wisdom, encouraging everyone to make their ideals a guiding force in life.

Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of protecting nature

July 28th, 07:48 am

PM Modi shares a Sanskrit Subhashitam highlighting that the welfare of humanity lies in protecting and respecting nature. Reflecting on India's timeless traditions, he emphasises that righteousness and harmonious coexistence with nature form the foundation of peace, prosperity and well-being.

Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights noble character as the foundation of respect, trust, and effective leadership

July 27th, 07:43 am

PM Modi shares a Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of noble character in earning respect, trust and responsibility. He emphasises how integrity, humility and disciplined conduct form the foundation of effective leadership, lasting success and a life that inspires others..

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئےمفید خیالات، الفاظ اور اعمال کو فروغ دینے کی اہمیت کو اجاگر کیا

July 24th, 07:51 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح فکر، الفاظ اور عمل میں مسلسل کارکردگی انسان کی شخصیت اور زندگی کی تشکیل کرتی ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشت شیئر کرتے ہوئے فرد کی روح اور کائناتی شعور کے درمیان گہرے اور ابدی تعلق کو اُجاگر کیا

July 23rd, 07:50 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشت شیئر کیا، جس میں فرد کی روح اور کائناتی شعور کے درمیان گہرے اور ابدی ربط کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سُبھاشتم شیئرکیا، جس میں مثالی اور حقیقی معنوں میں بہترین انسان کے اوصاف بیان کئے گئے ہیں

July 22nd, 07:42 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشتم پیش کیا، جس میں ذاتی، سماجی اور قومی فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے ایک مثالی اور حقیقی معنوں میں بہترین انسان کی صفات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ا یک سبھاشتم مشترک کیا،جس میں مسلسل مشق کے ذریعے ترقی کو حاصل کرنے میں توجہ اور قوت ارادی کی اہمیت کو اجاگر کیا

July 21st, 08:00 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت کاایک سبھاشتم مشترک کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ مسلسل مشق اور خلوصِ نیت سے کی جانے والی کوششیں انسان کی توجہ اور قوتِ ارادی کو مضبوط بناتی ہیں۔

وزیرِ اعظم نے بھارت کے نوجوانوں کی جرأت اور استقامت کو سراہتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا

July 20th, 11:27 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے نوجوانوں کی جرأت اور استقامت کی تعریف کرتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشیتم (حکمت آمیز شعر) شیئر کیا:

وزیراعظم نے ہر مقصد کے حصول میں لگن، ثابت قدمی اور پُرعزم کوشش کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ایک سنسکرت سُبھاشتم (حکمت آموز قول) شیئر کیا

July 17th, 02:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم(حکمت آموز قول) شیئر کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ہر مقصد کے حصول کے لیے اخلاص، لگن اور پُرعزم کوشش نہایت ضروری ہے۔