وزیراعظم جناب نریندر مودی8 اگست کو آئی آئی ٹی، دہلی کے 57ویں کنووکیشن سے خطاب کریں گے
August 07th, 09:35 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 8 اگست 2026 کو صبح 11 بجے انڈین انسٹی ٹیویٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) دہلی کے 57ویں کنووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ وہ تقریب کے دوران ڈگری حاصل کرنے والے 3 ہزار سے زائد طلبہ سے خطاب کریں گے، جن میں587 ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کے محققین بھی شامل ہیں۔Participants of Viksit Vibrant Village Programme share their experiences with PM Modi
July 26th, 10:27 pm
PM Modi interacts with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, as MYBharat volunteers share inspiring stories from India's border villages. Participants recount how the journey transformed their perspectives through interactions with local communities, firsthand experiences of life in border villages and a deeper understanding of the spirit of Ek Bharat, Shreshtha BharatThe Vibrant Village Programme is giving further momentum to the development of border villages: PM Modi
July 26th, 05:00 pm
PM Modi today interacted with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, lauding the young friends of MY Bharat for their commendable work across the country. He highlighted the official redesignation of border settlements from the 'last' to the 'first villages' of India, noted the newly established infrastructure and praised the local inhabitants for living and breathing patriotism.PM Modi Interacts with Participants of Viksit Vibrant Village Programme 2026
July 26th, 04:30 pm
PM Modi today interacted with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, lauding the young friends of MY Bharat for their commendable work across the country. He highlighted the official redesignation of border settlements from the 'last' to the 'first villages' of India, noted the newly established infrastructure and praised the local inhabitants for living and breathing patriotism.آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیانیہ کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن
July 09th, 11:15 am
میلبورن میں میرے اور میرے delegationکے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم البانیزکا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم نے اقتصادی روڈ میپ سے متعلق کاروباری پروگرام سے خطاب کیا
July 09th, 06:15 am
یہاں صاف توانائی کے شعبے سے وابستہ کئی کمپنیاں موجود ہیں۔ ہم بھارت میں آبی بجلی کے منصوبوں، گرین ہائیڈروجن، شمسی توانائی کے ماڈیولز اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی ٹربائنوں کے لیے مینوفیکچرنگ کا مضبوط ماحولیاتی نظام تیار کر رہے ہیں۔Prime Minister addresses Australia-India CEOs Forum and Economic Roadmap Business event
July 09th, 06:00 am
PM Modi participated in the Australia-India CEOs Forum and the Economic Roadmap Business event in Melbourne. Addressing the CEOs Forum, he highlighted India's strong economic growth, policy reforms, digital transformation and expanding innovation ecosystem. Addressing the Economic Roadmap Business event, he expressed satisfaction at the growth of trade and investment ties based on ECTA and called for early conclusion of the proposed CECA.جاپان کے وزیراعظم کے ہندوستان کے دورہ کے دوران منعقدہ 16ویں ہند-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کے نتائج کی فہرست
July 02nd, 10:39 pm
سیمی کنڈکٹرز، اہم معدنیات، انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی بشمول اے آئی، کلین انرجی اور فارماسیوٹیکل سمیت کلیدی شعبوں میں مشترکہ لچک کو بڑھانے کے لیے پروجیکٹ پر مبنی تعاون کو فروغ دیتا ہے۔ انڈیا-جاپان فیکٹ شیٹ 2.0 اس اہم علاقے میں بڑھتی ہوئی انڈیا-جاپان جی2جی اوربی2بی مصروفیت کو پکڑتا ہے۔وزیر اعظم نے پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کیا، تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوششوں پر روشنی ڈالی
June 20th, 08:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کر کے انہیں انتہائی خوشی ہوئی ہے۔پیرس میں بھارتی برادری کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:41 pm
فرانس میں رہنے والے آپ سب لوگوں نے 21ویں صدی کے بھارت-فرانس تعلقات کو جس طرح جوڑا ہے، وہ ہماری اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی بہت بڑی طاقت بن رہا ہے۔ میں آپ سب کے لیے بھارت سے 140 کروڑ ہم وطنوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔ اس پرتپاک استقبال کے لیے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پیرس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
June 18th, 09:30 pm
وزیر اعظم نے 18 جون 2026 کو پیرس میں ہندوستانی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ، جہاں پہنچنے پر ، وزیر اعظم کا پرتپاک اوروالہانہ استقبال کیا گیا ، جس سےمادر وطن کے لیے تارکین وطن کی گہری محبت کی عکاسی ہوتی ہے ۔پی ایم مودی نے موسم گرما کی گرمی کو شکست دینے کے لیے تجاویز شیئر کیں، من کی بات میں شہریوں کو ہائیڈریٹ رہنے کا مشورہ دیا
May 31st, 11:30 am
’’من کی بات‘‘ میں ایک بار پھر آپ سے جڑ کر مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہمارے ملک کے لوگ ملک کے مفاد میں، سماج کے مفاد میں، ایسی حیرت انگیز چیزیں کر رہے ہیں اور جب ان کے بارے میں سنتے ہیں تو ہمیں ایک نئی ترغیب ملتی ہے۔ آج پروگرام کا آغاز میں ایتھلیٹکس میں ملک کی ایسی ہی ایک کامیابی سے کروں گا۔ کچھ دن پہلے ہی جھارکھنڈ کے رانچی میں نیشنل سینئر ایتھلیٹکس فیڈریشن کمپیٹیشن ہوا۔ اس میں تقریباً 800 ایتھلیٹس نے حصہ لیا ، جو ملک بھر سے آئے تھے۔ اس دوران چار مختلف ایونٹس میں چار نیشنل ریکارڈ ٹوٹے۔ گرندر ویرا سنگھ، وشال ٹی کے، تیجس ون شنکر، دیو مینا اور کلدیپ کمار۔ ان ساتھیوں نے مختلف کیٹیگریز میں نئے ریکارڈ بنائے۔ میں سب سے پہلے تو ان سب کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔یورپی گول میز صنعتی کانفرنس میں وزیراعظم کا پریس بیان
May 17th, 11:43 pm
کچھ دیر قبل، مجھے سویڈن کا سب سے بڑا اعزاز، “رائل آرڈر آف دی پولر اسٹار” عطا کیا گیا۔ یہ اعزاز صرف میرا نہیں ہے؛ یہ 1.4 ارب ہندوستانیوں کا اعزاز ہے۔ یہ ان تمام ساتھیو کو بھی خراجِ تحسین ہے جنہوں نے بھارت اور سویڈن کے تعلقات کو مضبوط بنایا ہے اور انہیں ایک مضبوط بنیاد فراہم کی ہے۔پی ایم مودی نے من کی بات میں ہم وطنوں سے ڈیجیٹل مردم شماری 2027 میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
April 26th, 11:30 am
اس مہینے کے من کی بات ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے نیوکلیئر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بھگوان بدھ کی تعلیمات، طبل بازگشت تقریب، فطرت کے تحفظ، بانس کے شعبے، قدیم تحریروں اور ریاضی کے اولمپیاڈ پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے جاری ڈیجیٹل مردم شماری مہم کے بارے میں بھی بات کی اور ہر ایک سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی۔راجیہ سبھا میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 17th, 11:10 am
میں ایوان کی طرف سے اور اپنی جانب سے جناب ہری ونش جی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کے طور پر مسلسل تیسری بار منتخب ہونا بذات خود اس ایوان کا آپ کے تئیں گہرے اعتماد کا اظہار ہے۔ گزشتہ عرصے میں آپ کے تجربے سے اس ایوان کو جو فائدہ پہنچا ہے اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کی آپ کی جو کوشش رہی ہے، اس پر آج ایوان نے ایک طرح سے مہرثبت کر دی ہے۔ یہ دراصل تجربے کا احترام ہے، آپ کے سادہ اور منظم طرزعمل کی قدر ہے اور اسی طرز عمل کی قبولیت بھی ہے۔ہم سب نے جناب ہری ونش کی قیادت میں ایوان کی طاقت کو مزید مؤثر ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ وہ صرف ایوان کی کارروائی چلانے تک محدود نہیں رہتے ،بلکہ اپنی زندگی کے ماضی کے تجربات کو بھی بہت درست انداز میں ایوان کی بہتری اور اسے مزید مالا مال کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان کا یہ تجربہ پوری کارروائی، نظام اور ایوان کے ماحول کو مزید پختہ بناتا ہے۔مجھے یقین ہے کہ ڈپٹی چیئرمین صاحب کی نئی مدت کار بھی اسی جذبے، توازن اور لگن کے ساتھ آگے بڑھے گی اور ہم سب کی کوششوں سے ایوان کے وقار کو نئی بلندی حاصل ہوگی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا راجیہ سبھا سے خطاب
April 17th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا سے خطاب کیا اور راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کے طور پر مسلسل تیسری بار منتخب ہونے پر جناب ہری ونش کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اس تاریخی کامیابی کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے ایوان کا جناب ہری ونش پر گہرے اعتماد اور ان کے اس گراں قدر تجربے کا اظہار ہوتا ہے جو وہ اس ادارے کے لیے لے کر آئے ہیں۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، ’’مسلسل تیسری بار منتخب ہونا ان کے تجربے، ان کے جامع نقطۂ نظر اور ان کے کام کرنے کے باوقار انداز پر ایوان کی طرف سے مہرِ تصدیق ہے۔‘‘TMC was chosen to end Left excesses, but it has surpassed them: PM Modi during Mera Booth, Sabse Mazboot Samvaad
April 14th, 04:45 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas from across West Bengal under the ‘Mera Booth, Sabse Mazboot’ initiative, extending his best wishes for the Bengali New Year to all citizens of the state.Booth strength, people’s trust and grassroots outreach - PM Modi’s interaction with BJP Karyakartas from West Bengal
April 14th, 04:30 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas from across West Bengal under the ‘Mera Booth, Sabse Mazboot’ initiative, extending his best wishes for the Bengali New Year to all citizens of the state.The days of TMC’s hooliganism are coming to an end: PM Modi in Kolkata, West Bengal
March 14th, 03:30 pm
Addressing a massive public meeting at the historic Brigade Parade Ground in Kolkata, Prime Minister Narendra Modi said, “This historic land of Bengal, this historic ground of Brigade Parade and this sea of people reflect the enthusiasm and spirit of the people. If anyone wants to know what Bengal is thinking and what lies in the hearts of its people, they should just look at these scenes.” He also gave a clarion call from Brigade Ground, “Paltano Dorkaar, Chai BJP Sorkaar.”PM Modi’s fiery speech electrifies the crowd in Kolkata
March 14th, 03:00 pm
Addressing a massive public meeting at the historic Brigade Parade Ground in Kolkata, Prime Minister Narendra Modi said, “This historic land of Bengal, this historic ground of Brigade Parade and this sea of people reflect the enthusiasm and spirit of the people. If anyone wants to know what Bengal is thinking and what lies in the hearts of its people, they should just look at these scenes.” He also gave a clarion call from Brigade Ground, “Paltano Dorkaar, Chai BJP Sorkaar.”