وزیر اعظم نے بے لوث خدمت کے جذبے کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا
July 10th, 08:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بے لوث عمل انسانیت کی سب سے بڑی طاقت ہے ۔ وزیر اعظم نے اس بات کا بھی تذکرہ کیا کہ خدمت اور لگن کے اسی جذبے کے ساتھ ہی ملک ہر شہری کی زندگی کو بہتر بنانے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے ۔وزیر اعظم نے ڈاکٹروں کے قومی دن پر ڈاکٹروں کو مبارکباد دی
July 01st, 12:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹروں کے قومی دن کے موقع پر ملک بھر کے ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی اور ملک کے تئیں ان کی غیر متزلزل خدمات ، ہمدردی اور عزم کے تئیں اظہار تشکر کیا ۔وزیر اعظم نے ڈیجیٹل انڈیا کے 11 برس مکمل ہونےپر کہا کہ اس پہل نے حکمرانی کو یکسر تبدیل کیا ہے ، شہریوں کو بااختیار بنایا ہے اور وکست بھارت کی بنیاد کو مضبوطی فراہم کی ہے
July 01st, 12:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے ملک بھر میں ہمہ جہت ترقی کو تیز کرتے ہوئے اسے مزید شفاف ، موثر اور شہریوں پر مرکوز بنا کر حکمرانی کی ایک نئی تعریف رقم کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس پہل نے زندگی کے ہر پہلو کو چھو لیا ہے ، بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیجیٹل ادائیگیوں اور شفاف براہ راست فوائد کی منتقلی سے لے کر ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچے کی توسیع تک ، ٹیکنالوجی کو زندگی گزارنے میں آسانی کو بڑھانے کے لیے ایک طاقتور وسیلہ بنا دیا ہے ۔سیشلز کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کامشترکہ پریس بیان
June 28th, 02:02 pm
یہ میرے اور ایک ارب چالیس کروڑبھارتیوں کے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ انہیں’گارجین آف دی بلیو ہورائزن‘ کے خطاب سے نوازا گیا۔ میں عاجزی کے ساتھ اس اعزاز کو قبول کرتا ہوں اور اسے ان تمام ممالک کے لیے وقف کرتا ہوں جو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے لڑ رہے ہیں اور ماحولیاتی تحفظ کو آئندہ نسلوں کے لیے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔وزیر اعظم نے بنکم چندر چیٹوپادھیائے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
June 26th, 12:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عظیم بنکم چندر چیٹوپادھیائے کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا، انھیں ایک عظیم ادبی شخصیت کے طور پر یاد کیا جن کے تحریروں نے نسل در نسل بھارتیوں میں حب الوطنی اور ثقافتی فخر کے جذبے کو بیدار کیا۔وزیرِ اعظم نے ایمرجنسی کے دوران جمہوریت کا دفاع کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
June 25th, 10:53 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ان تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران جمہوری اقدار کے دفاع کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اس دور کو ہندوستان کی تاریخ کے تاریک ترین ابواب میں سے ایک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دور بے شمار شہریوں کی غیر معمولی جرات، عزم اور ثابت قدمی کا بھی مظہر تھا، جنہوں نے خاموش رہنے سے انکار کیا اور آئین میں درج اصولوں کا دفاع کیا۔حکومت اڈیشہ کے دو برس مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 01:10 pm
جائے جگن ناتھ! جائے ماں کچکیشوری! مور سبو بھائی، بھونی، ماں، موس مانُنک مور نموسکار۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا، جواڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔
June 20th, 01:00 pm
صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج میور بھنج ضلع کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا کے مقدس باغات، اسکل سینٹر اور پہاڑپور اسکول میں پوجا کی۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جو اڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔ پروگرام کا موضوع ”وکس ر دھارا، اوڈیشا سارا“ ہے۔ جناب مودی نے 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے ہگلی میں مغربی گنگا دیوس کی تقریبات میں شرکت کی
June 19th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی گنگا دیوس(یوم مغربی بنگال) کی تقریبات میں شرکت کی ۔ ریاستی سطح کی تقریبات ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی سے وابستہ تاریخی اہمیت کے مقام تارکیشور ، ہگلی میں منعقد کی جا رہی ہیں ۔ اس سال کے مغربی گنگا دیوس کا موضوع: ‘‘مغربی بنگال: ورثہ ، ہم آہنگی اور ترقی’’ ، ریاست کی ثقافتی دولت ، سماجی ہم آہنگی اور ترقیاتی امنگوں کی عکاسی کرتا ہے ۔وزیر اعظم 20 جون کو اڈیشہ کا دورہ کریں گے
June 19th, 11:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 جون 2026 کو اڈیشہ کا دورہ کریں گے ۔ صدر جمہوریۂ ہندمحترمہ دروپدی مرمو بھی اس دورے کے دوران وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گی ، جس سے یہ دورہ ریاست کے لیے ایک نایاب اور اہم موقع بن جائے گا ۔وزیرِ اعظم نے بھارت کے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کی کوششوں کو اجاگر کیا
June 18th, 02:33 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا ثقافتی ورثہ نئی توانائی کے ساتھ محفوظ رکھا جا رہا ہے، اس کی بھرپور طریقے سے جشن منایا جا رہا ہے اور اسے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔وزیر اعظم 19 جون کو پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت تقریبا 2,400 کروڑ روپے کی ترغیبات تقسیم کریں گے
June 17th, 03:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 جون 2026 کو شام 5 بجے وگیان بھون ، نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ایک خصوصی پروگرام میں پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا (پی ایم-وی بی آر وائی) کے تحت تقریباً 2,400 کروڑ روپے کی ترغیبات تقسیم کریں گے۔بھارت-فرانس انوویشن روڈ میپ 2030
June 15th, 05:42 am
وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کےصدر ایمانوئل میخواں نے 17 فروری 2026 کو دو طرفہ تعلقات کو ‘‘خصوصی عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ’’ تک وسعت دی اور مشترکہ طور پر ہندوستان-فرانس اختراع کے سال 2026 کا افتتاح کیا ، جس میں مصنوعی ذہانت ، اختراع ، تحقیق ، ٹیکنالوجی ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سائبر اسپیس ، صحت ، ثقافت ، معیشت ، تعلیمی روابط اور عوام سے عوام کے درمیان جیسے شعبوں میں وسیع اور متنوع تعاون پر زور دیا گیا ۔The trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave
June 10th, 06:33 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat
June 10th, 06:30 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.دمن میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد رکھنے اور عوام کے نام وقف کرنے کی تقریب میں وزیرِ اعظم کے خطاب کا اردو متن
June 05th, 07:20 pm
دادرا و نگر حویلی اور دمن و دیو کے منتظم جناب پرفل بھائی پٹیل، پارلیمنٹ میں میری ساتھی محترمہ کالابین ڈیلکر، دمن میونسپل کونسل کی صدر محترمہ دیپیکا ٹنڈیل جی، دمن ضلع پنچایت کے چیئرمین جناب دھرم بابو پٹیل، سلواسا میونسپل کونسل کے چیئرمین جناب سومناتھ دیورے جی، دادرا و نگر حویلی ضلع پنچایت کی چیئرپرسن محترمہ نیشا بھوسر جی، دیو میونسپل کونسل کے چیئرمین جناب ہریش کپاڈیا جی، دیو ضلع پنچایت کی چیئرپرسن محترمہ کوٹیا رنجیتا بین اور یہاں کثیر تعداد میں موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دمن میں تقریباً 2,970 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دمن میں تقریبا 2,970 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ، انہیں قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا ۔ مقامی رہنماؤں اور شہریوں کے اجتماع کا اعتراف کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز زبردست عوامی شرکت کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا ۔ اپنے پچھلے دورے کا ذکر کرتے ہوئے ، انہوں نے واضح کیا کہ کس طرح ان کا سابقہ مشاہدہ حقیقت میں بدل گیا تھا ، اور یہ خطہ اب فخر کے ساتھ قوم کے متنوع اور متحرک جوہر کی نمائندگی کرتا ہے ۔ جناب مودی نے کہا ’’دمن منی انڈیا کی ایک زندہ مثال بن گیا ہے ، جہاں مختلف خطوں کے لوگوں کی رہائش گاہ پورے ملک کی ایک خوبصورت جھلک پیش کرتی ہے‘‘۔سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 04:30 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیر اعظم نے جے پرکاش نارائن برڈ سینکچری کو ہندوستان کی 100 ویں رامسر مقام کے طور پر نامزد کیے جانے کو سراہا
June 05th, 11:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے بلیا میں جے پرکاش نارائن برڈ سینکچری (سورہا تال) کو ملک کا 100 واں رامسر مقام قرار دیے جانے کے بعد ہندوستان کے رامسر مقامات کی تعداد 100 ہونےپر بڑی خوشی کا اظہار کیا ۔