وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے عوام کوان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی
December 01st, 06:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ شاندار ناگا ثقافت ، جس کی جڑیں خدمت ، ہمت اور ہمدردی پر مبنی ہیں ، کی بڑے پیمانے پر تعریف کی جاتی ہے ۔ ‘‘ناگالینڈ کے لوگوں نے کئی شعبوں میں خود کو ممتاز کیا ہے ’’۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ریاست آنے والے سالوں میں خوشحالی اور ترقی کے ساتھ آگے بڑھتی رہے ’’۔وزیرِ اعظم کی جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس پر عوام کو مبارکباد
November 15th, 08:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس کے موقع پر ریاست کے تمام عوام کو دلی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جھارکھنڈ ایک شان دار سرزمین ہے جو متحرک قبائلی ثقافت سے مالا مال ہے۔ بھگوان برسا منڈا کی عظیم وراثت کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس مقدس دھرتی کی تاریخ بہادری، جدوجہد اور وقار کے بے شمار واقعات سے بھری پڑی ہے۔وزیر اعظم نے اتکل دیوس پر مبارکبا ددی
April 01st, 08:59 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتکل دیوس کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو نیک خواہشات پیش کیں ۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو اڈیشہ کی تاریخ، ادب اور موسیقی پر فخر ہے، انہوں نے مزید کہا کہ مرکز اور اڈیشہ کی حکومتیں ریاست کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہیں ۔وزیر اعظم نے ریاست کے یومِ تاسیس پر ناگالینڈ کے عوام کومبارکباد پیش کی۔
December 01st, 12:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگالینڈ کے عوام کو ان کے یومِ تاسیس پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ناگا ثقافت اپنی فرض شناسی اور ہمدردی کے جذبے کے لیے مشہور ہے۔وزیر اعظم نے میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی
February 20th, 10:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے میزورم کی مسلسل ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے بھی دعا کی ہے۔وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے لوگوں کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی
January 25th, 09:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نےریاست کے یوم تاسیس پر منی پور کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
January 21st, 09:24 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔