وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کےموقع پر مبارکباد دی
February 20th, 09:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اروناچل پردیش کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد دی
February 20th, 09:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی
January 25th, 10:22 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے اترپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی
January 24th, 08:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی، اور بھارت کی مالامال ثقافت اور ورثے میں اپنا تعاون دینے کے لیے ان کی ستائش کی۔وزیر اعظم نے مسلسل کوشش اور ترقی کے جذبے کو اُجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ؛
January 21st, 09:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور ، میگھالیہ اور تریپورہ کے عوام کو گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی کیونکہ تینوں شمال مشرقی ریاستیں آج اپنا قیام کا دن منا رہی ہیں ۔وزیر اعظم نےریاست تریپورہ کےیوم تاسیس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
January 21st, 09:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریاست تریپورہ کے موقع پر تریپورہ کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے منی پور کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی
January 21st, 09:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر منی پور کے بھائیوں اور بہنوں کو دلی مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے میگھالیہ ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد پیش کی
January 21st, 09:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میگھالیہ کے عوام کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے تلنگانہ کے یوم تاسیس پر عوام کو مبارکباد دی
June 02nd, 09:54 am
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے یومِ تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا،‘‘یہ ریاست قومی ترقی میں اپنی بے شمار خدمات کے لیے جانی جاتی ہے۔ گزشتہ دہائی میں، این ڈی اے حکومت نے ریاست کے عوام کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔’’وزیر اعظم نے گوا کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی
May 30th, 04:43 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘گوا کی منفرد ثقافت، بھارت کے لیے قابل فخر ہے۔ گوا کے عوام نے مختلف شعبوں میں گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ ریاست نے ہمیشہ ہی دنیا بھر سے لوگوں کو اپنی جانب راغب کیا ہے۔’’وزیر اعظم نے سکم کے 50 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی
May 16th, 10:13 am
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے مزید کہاکہ ‘‘اس سال یہ موقع اور بھی خاص ہے کیونکہ ہم سکم کے یوم تاسیس کی 50ویں سالگرہ منا رہے ہیں! سکم کا تعلق پرُسکون خوبصورتی، بھر پور ثقافتی روایات اور محنت کش لوگوں سے ہے’’وزیر اعظم نے گجرات کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی
May 01st, 10:06 am
وزیر اعظم جناب نریندرمود ی نے گجرات کے عوام کو آج ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی۔وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
February 20th, 04:33 pm
وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ اروناچل پردیش اپنی بھرپور روایات اور قدرت سے گہری وابستگی کے لیے جانا جاتا ہے۔ جناب وزیراعظم نریندر مودی نے یہ خواہش بھی ظاہر کی کہ اروناچل پردیش ترقی کی راہوں پر مزید آگے بڑھے، اور اس کا سفرِ ترقی اور ہم آہنگی آئندہ سالوں میں اوربھی بلند ہو۔وزیر اعظم نے میزورم کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی
February 20th, 04:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ میزو ثقافت، وراثت اور ہم آہنگی کے خوبصورت امتزاج کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی خواہش کی ہے کہ میزورم ترقی کرتا رہے، اور اس کا امن، ترقی اور خوشحالی کا سفر آنے والے برسوں میں مزید بلندیوں تک پہنچے۔وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی
January 25th, 09:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر میگھالیہ کے لوگوں کو مبارکباد دی
January 21st, 08:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر آج میگھالیہ کے عوام کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر منی پور کے لوگوں کو مبارکباد دی
January 21st, 08:43 am
ہندوستان کی ترقی میں منی پور کے لوگوں کے کردار پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور کے عوام کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر تریپورہ کے لوگوں کو مبارکباد دی
January 21st, 08:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر تریپورہ کے عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست ملک کی ترقی میں قابل ذکر کردار ادا کر رہی ہے۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
November 01st, 09:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس پر مدھیہ پردیش کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ہریانہ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
November 01st, 09:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔