جمہوریہ فن لینڈ کے صدر کے سرکاری دورے پربھارت فن لینڈ کا مشترکہ بیان

March 05th, 08:03 pm

بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریہ فن لینڈ کے صدر،عزت مآب ڈاکٹر الیگزینڈر اسٹب 4سے7 مارچ 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر اسٹب، جو اپنی موجودہ حیثیت میں بھارت کے اپنے پہلے دورے پر ہیں، نئی دہلی اور ممبئی کا دورہ کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ فن لینڈ کی موسمیاتی اور ماحولیات کی وزیر محترمہ ساری ملتلا، جناب میٹیاس مارٹینن، فن لینڈ کے وزیرروزگاراور اعلیٰ وفدجن میںحکام اور کاروباری رہنماشامل ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے 5 مارچ 2026 کو نئی دہلی میں رائےسینا ڈائیلاگ کے 11 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا جس میں صدر سٹب بطور مہمان خصوصی افتتاحی کلیدی خطبہ دے رہے تھے۔ صدر اسٹب فن لینڈ کے وزیر عزت مآپ جنابپیٹری اورپوکے فروری 2026 میںاے آئی امپیکٹ سمٹ میں شرکت کے بعد دورہ کررہے ہیں۔

نتائج کی فہرست: فن لینڈ کے صدر کا دورہ

March 05th, 04:36 pm

فن لینڈ ہندوستانی پیشہ ور افراد کے لیے خاص طور پر ٹیکنالوجی اور اختراعی شعبوں میں ایک اہم مقام کے طور پر ابھرا ہے۔ مائیگریشن اور موبلٹی پارٹنرشپ پر ایم او یو ٹیلنٹ کی موبلٹی میں سہولت فراہم کرے گا۔

نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں اسٹارٹ اپ مہاکمبھ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 20th, 10:40 am

بہت سے لوگ اسٹارٹ اپ لانچ کرتے ہیں اور سیاست میں یہ اور بھی زیادہ ہوتا ہے، اور انہیں بار بار لانچ کرنا پڑتا ہے۔ آپ اور ان میں فرق یہ ہے کہ آپ تجرباتی ہیں، اگر ایک لانچ نہیں ہوتا ہے تو آپ فوراً دوسرے پر چلے جاتے ہیں۔ اب دیر ہو رہی ہے۔

وزیر اعظم نے نئی دہلی میں بھارت منڈپم کے مقام پر اسٹارٹ اپ مہاکمبھ کا افتتاح کیا

March 20th, 10:36 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں اسٹارٹ اپ مہاکمبھ کا افتتاح کیا۔ وہ اس موقع پر لگائی گئی ایک نمائش بھی دیکھنے گئے۔