وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے سریکاکلم میں وینکٹیشور سوامی مندر میں بھگدڑ سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
November 01st, 01:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے سریکاکلم میں وینکٹیشور سوامی مندر میں بھگدڑ سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔سری وینکٹیشورا سوامی مندر جموں ہمارے بھرپور مالا مال ورثے کا جشن منائے گا: وزیراعظم
June 08th, 09:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ سری وینکٹیشورا سوامی مندر جموں ’ایک بھارت شریشٹھہ بھارت‘ کے جذبے کو مزید گہرا کرے گا۔PM Narendra Modi offers prayers at Sri Venkateswara Swamy Temple, in Tirupati
January 03rd, 04:23 pm
PM Narendra Modi today offered prayers at Sri Venkateswara Swamy Temple, in Tirupati.