وزیر اعظم نے ماتوا دھرم میلے کے عقیدت مندوں اور شرکاء کو مبارکباد دی
March 16th, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماتوا دھرم میلے کے تمام عقیدت مندوں اور شرکاء کو مبارکباد دی ہے۔ یہ خصوصی تقریب پورن برہما شری شری ہری چند ٹھاکر جی کے جینتی کے موقع پر منعقد کی جا رہی ہے۔جناب مودی نے کہا کہ’’میں انہیں انتہائی احترام کے ساتھ اپنا پرنام پیش کرتا ہوں۔ ان کے خیالات اور تعلیمات سے لوگوں کو طاقت ملتی ہے اور ان کے اندرامیدکی شمع روشن ہوتی ہے۔ انہوں نے وقار، مساوات اور عقیدت کے لیے ایک طاقتور تحریک کی بنیادرکھی۔ انہوں نے نسلوں کو سچائی، ہم آہنگی اور اجتماعی ترقی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دی۔‘‘وزیر اعظم نے شری شری ہری چند ٹھاکر کوان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا
March 27th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری شری ہری چند ٹھاکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ پسماندہ لوگوں کی ترقی اور مساوات ، ہمدردی اور انصاف کو فروغ دینے کے لیے شری ٹھاکر کے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے، جناب مودی نے ماتوا دھرم مہا میلہ 2025 کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
March 19th, 07:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے لوگوں سے متوا مہا میلہ میں شرکت کی اپیل کی
March 17th, 09:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے متوا مہا میلہ میں بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے اور شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ہمدردی، احسان اور خدمت کا راستہ دکھانے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔مغربی بنگال کے شری دھام ٹھاکر نگر میں متوا دھرم مہا میلہ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 09:49 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اور آل انڈیا متوا مہاسنگھ کے سنگھادھی پتی جناب شانتنو ٹھاکر جی، جناب منجل کرشن ٹھاکر جی، محترمہ چھبی رانی ٹھاکر جی، جناب سبرتا ٹھاکر جی، جناب رابندر ناتھ وشواس جی، دیگر معززین اور بڑی تعداد میں موجود میرے پیارے بہنوں اور بھائیوں!وزیراعظم نے شری شری ہری چاند ٹھاکر جی کے 211 ویں یوم پیدائش کے موقع پر، ٹھاکر باڑی مغربی بنگال کے شری دھام ٹھاکر نگر میں متوا دھرم مہا میلہ 2022 سے خطاب کیا
March 29th, 09:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری شری ہری چاند ٹھاکر جی کے 211 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹھاکر باڑی مغربی بنگال کے شری دھام ٹھاکر نگر میں متوا دھرم مہا میلہ 2022 سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی 29مارچ یعنی آج متوا دھرما مہا میلہ سے خطاب کریں گے
March 28th, 05:16 pm
شری شری ہری چند ٹھاکر جی کے 211ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج شام 4:30 بجے مغربی بنگال کے شری دھام ٹھاکر نگر ، ٹھاکر باڑی میں متوا دھرما مہا میلہ 2022سے خطاب کریں گے۔PM Modi addresses public meetings at West Bengal’s Bardhaman, Kalyani and Barasat
April 12th, 11:59 am
PM Modi addressed three mega rallies in West Bengal’s Bardhaman, Kalyani and Barasat today. Speaking at the first rally the PM said, “Two things are very popular here- rice and mihi dana. In Bardhaman, everything is sweet. Then tell me why Didi doesn't like Mihi Dana. Didi's bitterness, her anger is increasing every day because in half of West Bengal's polls, TMC is wiped out. People of Bengal hit so many fours and sixes that BJP has completed century in four phases of assembly polls.”We are committed to free Tea, Tourism and Timber from the controls of mafia: PM Modi in Siliguri
April 10th, 12:31 pm
Addressing a massive rally ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri, Prime Minister Narendra Modi today said, “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the power of ‘Sonar Bangla’.”PM Modi addresses public meetings at Siliguri and Krishnanagar, West Bengal
April 10th, 12:30 pm
PM Modi addressed two mega rallies ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri and Krishnanagar. “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the strength of ‘Sonar Bangla’,” he said in Siliguri rally.وزیر اعظم کا سری سری ہر ی چند ٹھاکر کے یومِ پیدائش پر ، ان کو خراجِ عقیدت
April 09th, 08:31 pm
نئی دلّی ، 09 اپریل / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری سری ہری چند ٹھاکر کے یومِ پیدائش پر ، ان کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے ۔ جناب مودی نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ میں سری سری ہری چند ٹھاکر کے یوم پیدائش پر ، ان کے آگے اپنا سر عقیدت سے جھکاتا ہوں ۔ ان کی زندگی اور نظریات بہت سے لوگوں کو قوت بخشتے رہیں گے ۔ انہوں نے تعلیم اور سماجی تفویضِ اختیارات کو بہت زیادہ اہمیت دی ۔ ان کی اقدار کی عکاسی متوا برادری کی رحم دِلی اور ہمدردی کے جذبے سے ہوتی ہے ۔Trinamool is not cool, it is a 'shool': PM Modi in West Bengal’s Jaynagar
April 01st, 02:41 pm
PM Modi addressed public meetings in West Bengal’s Jaynagar and Uluberia today. Speaking at Jaynagar, Prime Minister Narendra Modi said, “I can witness the wave of ‘Ashol Poribortan’ being sped up by this region. In the record-breaking turnout in the first phase, people have given massive support to the BJP. PM Modi also paid tribute to late Shova Majumdar.PM Modi campaigns in West Bengal’s Jaynagar and Uluberia
April 01st, 02:40 pm
PM Modi addressed public meetings in West Bengal’s Jaynagar and Uluberia today. Speaking at Jaynagar, Prime Minister Narendra Modi said, “I can witness the wave of ‘Ashol Poribortan’ being sped up by this region. In the record-breaking turnout in the first phase, people have given massive support to the BJP. PM Modi also paid tribute to late Shova Majumdar.بنگلہ میں اوراکانڈی ٹھاکر باڑی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 27th, 12:44 pm
نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔وزیراعظم نے ہر ی مند ر کا دورہ کیا اور اوراکنڈی میں کمیونٹی استقبالیہ میں شرکت کی
March 27th, 12:39 pm
نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔