وزیر اعظم نے سری مناتھو پدمنابھن کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا

January 02nd, 04:40 pm

وزیر اعظم نے سری مناتھو پدمنابھن کو آج ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔ جناب مودی نے انھیں ایک نظریہ ساز قرار دیا جس نے سماج کی بہتری ، خواتین کو با اختیار بنانے اور انسانی تکلیفوں کو دور کرنے کے لئے انتھک کوششیں کیں ۔

وزیر اعظم نے جناب منناتھو پدم نابھن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

January 02nd, 06:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب منناتھو پدم نابھن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے سماجی اصلاحات، دیہی ترقی اور ہندوستان کی جنگی آزادی میں ان کے تعاون کا بھی اعتراف کیا۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری مناتھو پدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

February 25th, 10:57 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج شری ماتھوپدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے جناب منتھو پدمنابھن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

January 02nd, 08:17 pm

وزیرعظم نریندر مودی نے آنجہانی منتھو پدمنابھن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا