World Tour of Respect: These 29 Countries Honored PM Modi—And Here’s Why!

July 07th, 04:59 pm

When leaders from Kuwait, France, Papua New Guinea, and over two dozen other nations bestow their highest civilian honours upon the Prime Minister of India, it reflects more than diplomatic courtesy. It signifies global recognition of a nation’s growing influence, values, and leadership.

وزیر اعظم کو ’سری لنکا متر وبھوشن‘ اعزاز سے نوازا گیا

April 05th, 02:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج صدر دِسا نائیکے نے 'سری لنکا متر وبھوشن' سے نوازا۔ شکریہ ادا کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ ہندوستان اور سری لنکا کے عوام کے مابین گہری دوستی اور تاریخی رشتوں کی علامت ہے۔

سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کے کلمات

April 05th, 11:30 am

میرے لیے یہ بہت فخر کی بات ہے کہ آج صدر دسنائیک کی طرف سے ‘سری لنکا مترا وبھوشن’ سے مجھے نوازا گیا ۔ یہ ایوارڈ نہ صرف مجھے بلکہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کو بھی اعزازبخشتا ہے ۔ یہ ہندوستان اور سری لنکا کے عوام کے درمیان تاریخی تعلقات اور گہری دوستی کو شاندارخراج تحسین ہے ۔