وزیر اعظم نے روحانی ترقی پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا
August 05th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روحانی ترقی پر زور دیتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا:Prime Minister meets Sant Niranjan Dass Ji
July 17th, 10:30 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, met Sant Niranjan Dass Ji in Jalandhar, today. Shri Modi remarked that Sant Niranjan Dass Ji's contribution to spiritual awareness and social welfare is deeply inspiring.وزیراعظم نے تقدس مآب دلائی لاما کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی
July 06th, 12:53 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب دلائی لاما کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ تقدس مآب کا امن اور ہم آہنگی کا پیغام دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ایک رہنما قوت رہا ہے۔وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑ پور گاؤں میں سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا پر خراج عقیدت پیش کیا
June 20th, 08:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑپور گاؤں میں سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا میں حاضری دے کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔وزیرِ اعظم نے بھارت کے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کی کوششوں کو اجاگر کیا
June 18th, 02:33 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا ثقافتی ورثہ نئی توانائی کے ساتھ محفوظ رکھا جا رہا ہے، اس کی بھرپور طریقے سے جشن منایا جا رہا ہے اور اسے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔sوزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے دی گئی مبارکباد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا
June 10th, 07:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے دی گئی مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے دوران جو کچھ حاصل کیا گیا ہے، وہ بھارت کے عوام کی اجتماعی کوششوں اور امنگوں کا نتیجہ ہے۔The trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave
June 10th, 06:33 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat
June 10th, 06:30 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا جس میں ہماری مادرِ وطن کی مقدس وراثت کو اُجاگر کرتے ہوئے عالمگیر خوشحالی کے لیے دعا کی گئی ہے
May 21st, 09:04 am
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا اور کہا کہ ہماری مادرِ وطن عبادت و ریاضت کے ساتھ ساتھ جرأت، قوت اور عالمگیر فلاح و بہبود کی مقدس سرزمین رہی ہے۔ جناب مودی نے اپنی نیک خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عظیم وراثت اور قدیم ثقافت کی یہ مقدس دھرتی ہمیشہ ہر ایک کو خوشی اور خوشحالی سے مالا مال رکھے۔وزیراعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشیتم کا اشتراک کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ علم صرف استاد کی عقیدت مندانہ خدمت کے ذریعہ ہی حاصل کیا جا سکتا ہے
May 12th, 02:21 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سُبھاشیِتم کا اشتراک کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ علم صرف اُستاد کی عقیدت مندانہ خدمت کے ذریعہ ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔وزیرِ اعظم نے سومناتھ مندر کا دورہ کیا
May 11th, 12:28 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندرمودی نے آج سومناتھ مندر کا دورہ کیا اور دوبارہ تعمیر شدہ مندر کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے خود کو خوش نصیب محسوس کیا۔گجرات کے پربھاس پاٹن میں سومناتھ امرت مہوتسو کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
May 11th, 10:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات میں سومناتھ مندر کی تعمیر نو کے افتتاح کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سومناتھ امرت مہوتسو میں شرکت کی ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات میں نئے سرے سے تعمیر کردہ سومناتھ مندر کے افتتاح کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سومناتھ امرت مہوتسو میں شرکت کی
May 11th, 10:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات میں سومناتھ مندر کی تعمیر نو کے افتتاح کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سومناتھ امرت مہوتسو میں شرکت کی ۔وزیراعظم 10-11 مئی تک گجرات کے دورے پررہیں گے
May 09th, 11:19 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 10-11 مئی 2026 کو گجرات کا دورہ کریں گے ۔ وہ 10 مئی کو رات گئے گجرات کے جام نگر پہنچیں گے ۔ 11 مئی کو، وزیر اعظم سومناتھ مندر میں سومناتھ امرت مہوتسو میں صبح 10:15 بجے شرکت کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم وڈودرا جائیں گے، جہاں وہ شام 6 بجے کے قریب سردار دھام ہاسٹل کا افتتاح کریں گے ۔ وہ دونوں مواقع پر اجتماعات سے بھی خطاب کریں گے ۔ویتنام کے صدر جناب تولم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹ کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
May 06th, 01:00 pm
صدر تولم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ویتنام کا صدر بننے کے ایک ماہ کے اندر ان کی کئی کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی ہندوستان آمد، یہ واضح کرتی ہے کہ وہ ہندوستان ویتنام کے تعلقات کو کس قدر ترجیح دیتے ہیں۔گنگٹوک میں سکم کی ریاست بننے کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات کے اختتامی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 28th, 10:25 am
سکم کے گورنر جناب اوم ماتھر جی، یہاں کے مقبول، پرجوش نوجوان اور میرے قریبی دوست جناب پریم سنگھ تمانگ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب دورجی شیرنگ لیپچا جی، ڈاکٹر اندرا ہانگ سبّا جی، جناب دلی رام تھاپا جی اور سکم کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سکّم کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی اختتامی تقریب میں سکّم کے گنگٹوک میں شرکت کی
April 28th, 10:15 am
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج سکّم کے ریاست بننے کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی اختتامی تقریب کے موقع پر سکّم کے گنگٹوک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہزاروں کروڑ روپے مالیت کے 30 سے زائد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔وزیرِ اعظم نے شری کیدارناتھ دھام کے کپاٹ کھلنے اور چار دھام یاترا کے آغاز کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا
April 22nd, 11:28 am
وزیرِ اعظم نے آج دیوبھومی اتراکھنڈ میں شری کیدارناتھ دھام کے کپاٹ کھلنے کے پوتر موقع پر گہری عقیدت کا اظہار کیا، جو اس سال کی چار دھام یاترا کے آغاز کی علامت ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے اتراکھنڈ آنے والے تمام یاتریوں کے نام ایک خط کے ذریعے اپنے دل کی بات شیئر کی اور ان کی خیریت کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے کرناٹک کا دورہ کیا ، سری گرو بھیرویکیا مندر کا افتتاح کیا اور دورے کی جھلکیاں شیئر کیں
April 15th, 05:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے اپنے دورے کی جھلکیاں شیئر کیں ۔کرناٹک کے مانڈیا میں سری گرو بھیرویکیہ مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 15th, 11:10 am
پرم پوجیہ جگت گرو سری سری سری ڈاکٹر نرملانند ناتھ مہاسوامی جی ، سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیو گوڑا جی ، یہاں کےگورنر جناب تھاور چند گہلوت جی ، پرم پوجیہ جگت گرو سوامی پرماتمانند سرسوتی جی ، مرکز میں میرے ساتھی ، ایچ ڈی کماراسوامی جی ، شوبھا کرندلاجے جی ، کرناٹک میں قائد حزب اختلاف آر اشوکا جی ، ریاست کے وزیر این چیلورائے سوامی جی ، سبھی پوجیہ سنت ، دیگر تمام معززین اور بڑی تعداد میں تشریف فرما تمام بھائی بہنیں ۔