The government stands firmly with the youth in the fight against drugs: PM Modi
August 02nd, 11:25 am
PM Modi addressed a gathering during the launch of ‘Nasha Mukt Yuva for Viksit Bharat Sankalp Abhiyan’ via VC. In his speech, he highlighted the objective of the campaign as encouraging youth to stay away from the deadly menace of drugs in order for India to become a developed nation. Calling the youth India's Amrit Generation, he explained the harmful effects of drug abuse while emphasising the need to protect youth from this trap. He expressed hope that the pledge taken today will continue for the next 100 weeks.PM Modi launches ‘Nasha Mukt Yuva for Viksit Bharat Sankalp Abhiyan’
August 02nd, 11:00 am
PM Modi addressed a gathering during the launch of ‘Nasha Mukt Yuva for Viksit Bharat Sankalp Abhiyan’ via VC. In his speech, he highlighted the objective of the campaign as encouraging youth to stay away from the deadly menace of drugs in order for India to become a developed nation. Calling the youth India's Amrit Generation, he explained the harmful effects of drug abuse while emphasising the need to protect youth from this trap. He expressed hope that the pledge taken today will continue for the next 100 weeks.Viveka Smaraka inspires us to dedicate ourselves to a higher purpose: PM Modi in Mysuru, Karnataka
August 01st, 04:53 pm
PM Modi today inaugurated Viveka Smaraka in Mysuru, Karnataka. Speaking on the occasion, he appreciated the city for its consistent ranking among the nation's cleanest urban centers. He credited the youth with propelling the nation to possess the fastest-growing economy, the third-largest startup ecosystem and the second-largest mobile manufacturing capacity globally. The PM called upon the current generation to take on the ultimate responsibility of realizing Swami Vivekananda's grand vision for the nation.PM Modi inaugurates the Swami Vivekananda Cultural Youth Centre - Viveka Smaraka at Mysuru, Karnataka
August 01st, 04:00 pm
PM Modi today inaugurated Viveka Smaraka in Mysuru, Karnataka. Speaking on the occasion, he appreciated the city for its consistent ranking among the nation's cleanest urban centers. He credited the youth with propelling the nation to possess the fastest-growing economy, the third-largest startup ecosystem and the second-largest mobile manufacturing capacity globally. The PM called upon the current generation to take on the ultimate responsibility of realizing Swami Vivekananda's grand vision for the nation.Prime Minister interacts with Pawan Chandana and Naga Bharath Daka of Skyroot Aerospace
July 27th, 10:22 pm
PM Modi interacted with Pawan Chandana and Naga Bharath Daka of Skyroot Aerospace about the success of Vikram-1 and many other interesting subjects. He said their energy, ambition and positivity reflect the vibrant spirit of India's private space ecosystem and conveyed his best wishes to the entire Skyroot team.وزیر اعظم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کی دفاعی طاقت، اختراع اور اجتماعی کوششوں کو اجاگر کیا۔
July 26th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi addressed the nation through Mann Ki Baat. In his speech, he highlighted important topics such as Kargil Vijay Diwas, Catch the Rain campaign, India's space sector prowess, Science Olympiads, Environmental conservation, Khadi and more. He called upon the citizens to share their ideas and suggestions for Independence Day through MyGov.پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس 2026 کے آغاز پر وزیرِ اعظم کے خیالات کا اردو ترجمہ
July 20th, 10:30 am
گزشتہ ایک ماہ کے دوران، ملک نے کئی سنگِ میل عبور کیے ہیں، جنہوں نے شہریوں کو فخر کے جذبات سے بھر دیا ہے۔ یہ کامیابیاں قومی، بین الاقوامی اور حتیٰ کہ خلائی شعبوں پر محیط ہیں۔ ہندوستان کے لیے یہ عظمت اور سرخروئی کے لمحات رہے ہیں۔ گزشتہ سال مانسون اجلاس سے ٹھیک پہلے، ایک ہندوستانی شہری نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (بین الاقوامی خلائی اسٹیشن) تک رسائی حاصل کی تھی اور ابھی پرسوں ہی، ہندوستان کے ایک نئے اسٹارٹ اپ نے ایک غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے۔ دنیا میں صرف چند ہی ایسے ممالک ہیں جہاں نجی اداروں نے ایسی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہمارے نوجوان اختراع کاروں نے خلا میں ہندوستان کی امنگوں کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے اور یہ واقعی ایک انتہائی شاندار کامیابی ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ 'اسکائی روٹ' اسٹارٹ اپ میں کام کرنے والی ٹیم کی اوسط عمر محض 28 سال ہے۔ یہ انہی نوجوان ذہنوں کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ میں کسی 56 سالہ نوجوان کی بات نہیں کر رہا؛ میں ایک ایسے اسٹارٹ اپ کی بات کر رہا ہوں جس کی ٹیم نے، جس کی اوسط عمر محض 28 سال ہے، خلا کی دنیا میں ہندوستان کا پرچم نصب کر دیا ہے۔ وہ یقیناً ہماری دلی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ ایسی کامیابیاں ہمارے ملک میں بے پناہ اعتماد پیدا کرتی ہیں اور دنیا میں ایک معزز اور قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر ہندوستان کے وقار کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔سال 2026 کے مانسون اجلاس کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا بیان
July 20th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں 2026 کے مانسون سیشن کے آغاز سے قبل میڈیا سے خطاب کیا۔ نئے پارلیمانی سیشن کے آغاز پر حاضرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے قدرتی موسم کے تغیرات اور پارلیمانی پیداوری کے درمیان ایک فکر انگیز موازنہ پیش کیا۔ قوم کی مجموعی خوشحالی پر پیشگی اور دور اندیش اقدامات کے گہرے اثرات پر زور دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے انتہائی تعمیری نتائج کی امید ظاہر کی جو بالآخر ہر کسی کے لیے سودمند ثابت ہوں گے۔ جناب مودی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ مانسون بھی سرگرم رہے اور مانسون سیشن بھی کارآمد اور نتیجہ خیز رہے۔وزیرِ اعظم نے وکرم-1 کو کامیابی کے ساتھ بھیجے جانے پر اسکائی روٹ ایرو اسپیس کی ٹیم کو مبارک باد دی
July 18th, 01:51 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج اسکائی روٹ ایرو اسپیس کی ٹیم سے بات کی اور وکرم-1 کو کامیابی کے ساتھ بھیجے جانے پر انہیں مبارک باد دی۔وزیراعظم نے اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
July 18th, 09:54 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی پہلی نجی طور پر تیار کردہ مداری خلائی پرتابی گاڑی ’’وکرم-1‘‘ کے اولین مداری پرتاب سے قبل اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اسے ملک کے خلائی سفر میں ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’وکرم-1‘‘ کا پرتاب بھارت کے خلائی عزائم کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہے اور یہ اختراع، ٹیکنالوجی اور صنعت کاری کے میدان میں ملک کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔نیوزی لینڈ میں بھارتیہ برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 01:15 pm
ہم بھارتیہ یہ بات 20 سال سے سن رہے ہیں۔ لیکن آج 40 سال بعد ایک بھارتیہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ آیا ہے۔ یہ میری خوش نصیبی ہے۔ میں آپ سب کو نیوزی لینڈ کے تمام باشندوں کے لیے ایک سو چالیس کروڑبھارتیوں کی نیک خواہشات لے کر آیاہوں۔وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
July 11th, 12:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ’’کیا اورا مودی‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک شاندار تقریب میں بھارت نژاد افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ ایک خصوصی خیرسگالی کے اظہار کے طور پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عز ت مآب کرسٹوفر لکسن بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر دس ہزار سے زائد بھارت نژاد افراد نے بھرپور جوش، ولولے اور گرمجوشی کے ساتھ شرکت کی، جس سے تقریب کا ماحول نہایت پُرجوش اور یادگار بن گیا۔بھارت-نیوزی لینڈ کاروباری تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 08:20 am
آپ سب کی موجودگی نیوزی لینڈ کی جدت پسندی، کاروباری صلاحیت اور مستقبل پر مرکوز سوچ کی عکاس ہے۔ میں بھارت کی جانب سے ایک ارب چالیس کروڑ عوام کی امنگوں، امیدوں اور ترقی کے عزم کا پیغام لے کر آپ کے درمیان حاضر ہوا ہوں۔Prime Minister addresses business leaders in New Zealand
July 11th, 08:16 am
PM Modi interacted with leading CEOs and business leaders from India and New Zealand, highlighting the vast opportunities for trade, investment and innovation. He invited New Zealand businesses to partner India's growth story and help achieve the shared goal of doubling bilateral trade to NZD 7 billion by 2030.وزیراعظم نے اقتصادی روڈ میپ سے متعلق کاروباری پروگرام سے خطاب کیا
July 09th, 06:15 am
یہاں صاف توانائی کے شعبے سے وابستہ کئی کمپنیاں موجود ہیں۔ ہم بھارت میں آبی بجلی کے منصوبوں، گرین ہائیڈروجن، شمسی توانائی کے ماڈیولز اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی ٹربائنوں کے لیے مینوفیکچرنگ کا مضبوط ماحولیاتی نظام تیار کر رہے ہیں۔Prime Minister addresses Australia-India CEOs Forum and Economic Roadmap Business event
July 09th, 06:00 am
PM Modi participated in the Australia-India CEOs Forum and the Economic Roadmap Business event in Melbourne. Addressing the CEOs Forum, he highlighted India's strong economic growth, policy reforms, digital transformation and expanding innovation ecosystem. Addressing the Economic Roadmap Business event, he expressed satisfaction at the growth of trade and investment ties based on ECTA and called for early conclusion of the proposed CECA.وزیراعظم کے انڈونیشیا کے دورے کے نتائج کی فہرست
July 07th, 01:03 pm
پرامن مقاصد کے لیے بیرونی خلاء کی تحقیق اور استعمال میں تعاون سے متعلق فریم ورک معاہدے میں توسیع۔پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت مراعات کی تقسیم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 19th, 05:15 pm
میرے کابینہ کے ساتھی جناب منسکھ منڈاویہ جی، بہن شوبھا جی، ٹیکنالوجی سے وابستہ تمام عظیم لوگ جو ملک کے مختلف حصوں میں مختلف پروگراموں میں شامل ہیں، اور جیسا کہ میزبان نے ابھی اسٹیج سے ذکر کیا ہے کہ تقریباً دو لاکھ لوگ اس وقت 200 مقامات پر اس پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں ان سب کا بھی دور ہی سے سہی، لیکن آپ تمام کو دل سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ صنعت سے بھی جڑے ہوئے بہت سے معززین، آج میں یہاں پر دیکھ رہا ہوں، اور اتنی بڑی تعداد میں نوجوان دوستوں کا جوش و خروش صاف نظر آ رہا ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت تقریبا 2,400 کروڑ روپے کی مراعات تقسیم کیں
June 19th, 05:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا سے وابستہ مستفیدین، صنعت کے نمائندوں اور اسٹیک ہولڈروں سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ملک بھر میں روزگار کے مواقع میں تیزی لانے کے لیے سرکار کے عزم کی تصدیق کی۔ جناب مودی نے پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا (پی ایم-وی بی آر وائی) کے تحت تقریبا ₹2,400 کروڑ کے مراعات تقسیم کیں، جو پی ایم-وی بی آر وائی کے نفاذ میں ایک اہم سنگ میل ہے، بھارت سرکار کا پرچم بردار روزگار سے منسلک مراعات کا منصوبہ، اور شعبوں میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو وسعت دینا۔ اس مراعات نے ملک بھر میں 15 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد کی ہے۔پیرس میں بھارتی برادری کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:41 pm
فرانس میں رہنے والے آپ سب لوگوں نے 21ویں صدی کے بھارت-فرانس تعلقات کو جس طرح جوڑا ہے، وہ ہماری اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی بہت بڑی طاقت بن رہا ہے۔ میں آپ سب کے لیے بھارت سے 140 کروڑ ہم وطنوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔ اس پرتپاک استقبال کے لیے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔