لوک سبھا میں وندے ماترم کے 150 سال پر خصوصی بحث کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 08th, 12:30 pm
میں آپ کا اور ایوان کے تمام معزز اراکین کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہم نے اس اہم موقع پر ایک اجتماعی بحث کا راستہ اختیار کیا ہے۔ وہ منتر، وہ جے گھوش جس نے ملک کی آزادی کی تحریک کو توانائی بخشی، تحریک دی، قربانی اور تپسیا کا راستہ دکھایا، اُس ’وندے ماترم‘ کو اس مقدس ایوان میں یاد کرنا ہم سب کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ وندے ماترم کے 150 برس کے موقع کے ہم گواہ بن رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا دور ہے جو ہمارے سامنے تاریخ کے بے شمار واقعات کو لے کر آتا ہے۔ اگر ہم سب مل کر اس کا صحیح استعمال کریں تو یہ بحث نہ صرف اس ایوان کی عزم و وابستگی کو ظاہر کرے گی بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی، نسل در نسل، یہ ایک درس کا باعث بن سکتی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر خصوصی بحث کاآغاز کیا
December 08th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک سبھا میں قومی گیت ‘‘وندے ماترم’’ کے 150 سال مکمل ہونےکے موقع پر منعقدہ خصوصی بحث سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے اس اہم موقع پر اجتماعی بحث کا راستہ منتخب کرنے پر ایوان کے تمام معزز اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وندے ماترم ایک ایسا منتر اور پکار تھی،جس نے ملک کی تحریک آزادی کو توانائی اور تحریک بخشی ، قربانی اور حوصلہ کا راستہ دکھایا ، آج اسے یاد کرنا ایوان کےتمام اراکین کیلئے ایک بڑے اعزاز کی بات ہے ۔ جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ملک وندے ماترم کے 150 سال کے تاریخی موقع کا گواہ بن رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ دور تاریخ کے بے شمار واقعات کو ہمارے سامنے لے کرآیا ہے ۔ وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ یہ بحث نہ صرف ایوان کے عزم کی عکاسی کرے گی بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے تعلیم کے ذریعہ کے طور پر بھی کام کر سکتی ہے ، اگر سب مل کر اس کا اچھا استعمال کریں ۔'Mann Ki Baat' is an excellent platform to bring to the fore the collective efforts of the people to the public: PM Modi
November 30th, 11:30 am
In this month’s Mann Ki Baat, PM Modi highlighted key events of November, including the Constitution Day celebrations, the 150th anniversary of Vande Mataram, the Dharma Dhwaj hoisting in Ayodhya, INS 'Mahe' induction and the International Gita Mahotsav in Kurukshetra. He also touched upon several important themes such as the record food grain & honey production, India’s sporting successes, museums and natural farming. The PM urged everyone to be part of Kashi-Tamil Sangamam.جمہوریہ ٔ جنوبی افریقہ کے اپنے دورہ سے قبل وزیر اعظم کا روانگی بیان
November 21st, 06:45 am
میں 21-23 نومبر- 2025 تک جمہوریہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہا ہوں۔ میں عزت مآب جناب سیرل رامافوسا کی دعوت پر جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی صدارت میں منعقد ہونے والی 20ویں جی- 20 سربراہی کانفرنس میں شامل ہوؤنگا۔وزیر اعظم نے جی7 سربراہ کانفرنس میں جنوبی افریقہ اور برازیل کے صدور سے بات چیت کی
June 18th, 03:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی7 سربراہ کانفرنس میں جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیرل رامافوسا اور برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کے ساتھ ٹھوس اور دلکش بات چیت کی۔وزیر اعظم نے جی – سات سربراہ کانفرنس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ بات چیت کی
June 18th, 02:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون ، 2025 ء کو کناڈا کے کینا ناسکس میں 51ویں جی-7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیریل راما فوسا کے ساتھ بات چیت کی۔ڈجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچہ، مصنوعی ذہانت اور حکمرانی کے لیے اعدادوشمار پر مبنی اعلانیہ –جی20 ٹرائیکا(بھارت ، برازیل اور جنوبی افریقہ) کے ذریعے مشترکہ کمیونیکے، جس کی تصدیق متعدد جی20 ممالک، مہمان ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے ذریعے کی گئی ہے
November 20th, 07:52 am
عالمی نمو صرف 3 فیصد سے زیادہ ہے، جو اس صدی کے آغاز کے بعد سب سے کم ہے، جب وباءتک ترقی کا اوسط تقریباً 4 فیصد تھا۔ ساتھ ہی ، ٹیکنالوجی بہت تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے، اور اگر یکساں طور پربروئے کار لائی جائے ، تو یہ ہمیں ترقی کو تیز کرنے، عدم مساوات کو کم کرنے اور پائیدار ترقی کے اہداف(ایس ڈی جیز) کو حاصل کرنے کے لیے خلاء کو پر کرنے کی سمت ایک بڑا اور تاریخی قدم اٹھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نائجیریا، برازیل اور گیانا کا دورہ کریں گے۔
November 12th, 07:44 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 16 سے 21 نومبر تک نائجیریا، برازیل اور گیانا کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ نائجیریا میں، وہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور ہندوستانی برادری سے خطاب کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی بات چیت میں حصہ لیں گے۔ برازیل میں وہ جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گیانا میں، وزیر اعظم سینئر لیڈروں کے ساتھ بات چیت کریں گے، پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، اور سی اے آر آئی سی او ایم- انڈیا سمٹ میں شرکت کریں گے، کیریبین خطے کے ساتھ تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے ہندوستان کے عزم پر زور دیں گے۔وزیر اعظم مودی نے عزت مآب سیرل رامافوسا کو جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر کے طور پر ازسر نو منتخب ہونے پر مبارکباد دی
June 17th, 05:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب سیرل رامافوسا کو آج جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر کے طور پر ازسر نو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے صدر رامافوسا کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔وزیر اعظم نے ازالی اسومانی کو کوموروس کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی
January 29th, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ازالی اسومانی کو کوموروس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔وزیراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباددی
November 05th, 10:22 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر ، اسے مبارکباددی ہے۔جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 26th, 04:12 pm
ملک کی مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، پروفیسرز، مختلف اداروں کے نمائندگان اور میرے نوجوان دوستو! آج، بھارت منڈپم میں موجود لوگوں سے زیادہ لوگ ہمارے ساتھ آن لائن جڑے ہوئے ہیں۔ میں اس پروگرام، جی-20 یونیورسٹی کنیکٹ میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں، اور آپ سبھی نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم كا جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ فائنل سے خطاب
September 26th, 04:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی كے بھارت منڈپم میں جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ فائنل پروگرام سے خطاب کیا۔ جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ اقدام کا مقصد ہندوستان کے نوجوانوں کے درمیان ہندوستان کی جی 20 كی صدارت کی بابت سمجھ پیدا کرنا اور مختلف جی 20 تقریبات میں ان کی شرکت کو بڑھانا ہے۔وزیراعظم کی کوموروس کے صدر سے ملاقات
September 10th, 05:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10 ستمبر 2023 کو دلی میںجی20 سربراہ اجلاس کے موقع پر کوموروس کییونین کے صدر جناب عزالی اسومانی سے ملاقات کی۔ہندوستان-برازیل-جنوبی افریقہ-امریکہ کا مشترکہ بیان
September 09th, 09:11 pm
جی 20 کی موجودہ اور اگلی تین صدارتوں میں ہم عالمی چیلنجوں كا سامنا كرنے کے لیے ہندوستان کی جی 20 صدارت کی تاریخی پیش رفت کو آگے بڑھائیں گے۔ اس جذبے سے عالمی بینک کے صدر کے ساتھ مل کر ہم بہتر، بڑے اور زیادہ مؤثر کثیر جہتی ترقیاتی بینکوں کی تشكیل کے لئے جی 20 کے عزم کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ یہ عزم اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم جی 20 کے ذریعے ساتھ مل کر کام کر کے بہتر مستقبل کے رُخ پر اپنے عوام کی مدد کے لیے کام کر سکتے ہیں۔بنگلورو میں اسرو سنٹر سے لوٹنے کے بعد دہلی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے پیغام کا متن
August 26th, 01:18 pm
آج صبح: میں بنگلورو میں تھا، صبح بہت جلدی پہنچا تھا اور یہ طے کیا ٖ تھا کہ ہندوستان جاکر ملک کو اتنی بڑی کامیابی دلانے والے سائنسدانوں کا دیدار کروں گا۔ اس لیے میں صبح سویرے وہاں چلا گیا، لیکن وہاں عوام نے صبح سے ہی ، سورج نکلنے سے پہلے ہی ہاتھ میں ترنگا لے کر چندریان کی کامیابی کا جس طرح جشن منایا، وہ بہت ہی متاثر کن تھا اور ابھی سخت دھوپ میں سورج مسلسل تپ رہا ہے اور اس مہینے کی دھوپ تو چمڑی کو ادھیڑ دیتی ہے۔ایسی سخت دھوپ میں آپ سب کا یہاں آنا اور چندریان کی کامیابی کا جشن منانا اور مجھے بھی اس جشن میں حصے دار بننے کا موقع ملا، یہ میری خوش نصیبی ہے۔ میں اس کے لئے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔دہلی پہنچنے پر وزیر اعظم کا شاندار شہری استقبال
August 26th, 12:33 pm
نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا شاندار خیرمقدم کیا گیا۔ وزیر اعظم چندریان 3 مون لینڈر کی کامیاب لینڈنگ کے بعد اسرو کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کرکے بنگلورو سے دہلی پہنچے۔ وزیر اعظم جنوبی افریقہ اور یونان کے اپنے چار روزہ دورے کے بعد سیدھے بنگلورو پہنچے۔ جناب جے پی نڈا نے وزیر اعظم کا استقبال کیا اور ان کے کامیاب دورے اور بھارتی سائنسدانوں کی اہم کامیابی کے لیے اُنہیں مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم مودی کا، جنوبی افریقہ اور یونان کے نتیجہ خیز سفر کے بعد ،بنگلورو پہنچنے پر شاندار خیرمقدم
August 26th, 10:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی جنوبی افریقہ اور یونان کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آج بنگلورو پہنچنے۔ وزیراعظم نے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کی ، بعدازاں انھوں نے یونان کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نے دونوں ملکوں میں کئی دو طرفہ میٹنگیں کیں اور بہت سے مقامی دانشور ان اور رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ انھوں نے دونوں ممالک میں متحرک بھارتی برادری کے افراد سے بھی ملاقات کی۔ وزیراعظم ، جنھوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے چندریان -3 مون لینڈر کے چاند کی سطح پر اترنے کا مشاہدہ کیا تھا، آج اسرو ٹیم کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے بنگلورو پہنچے ہیں۔یونان کے شہر ایتھنس میں بھارتی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 25th, 09:30 pm
جب جشن کا ماحول ہوتا ہے، اُتسو کا ماحول ہوتا ہے تو من کرتا ہے کہ جلد سے جلد اپنے پریوار کے لوگوں کے درمیان پہنچ جائیں، میں بھی اپنے پریوار جنوں کے بیچ سے گیاہوں۔ ساون کا مہینہ ہے ایک طرح سے شیوجی کا مہینہ ہے اور اس مقدس مہینے میں ملک نے پھر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت چاند کے تاریک حصے میں قطب جنوبی میں لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بھارت نے چندرما پر ترنگا لہراکر پوری دنیا کے سامنے بھارت کی اہلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ دنیا بھر سے مبارکبادی پیغامات موصول ہو رہے ہیں، لوگ اپنی نیک تمنائیں ارسال کر رہے ہیں اور مجھے پختہ یقین ہے کہ لوگ آپ کو بھی مبارکباد دیتے ہوں گے، دیتے ہیں نہ؟ ڈھیر ساری مبارکباد آپ کو مل رہی ہے نہ؟ ہر ہندوستانی کو مل رہی ہے۔ پورا سوشل میڈیا مبارکباد کے پیغامات سے بھرا ہوا ہے۔ جب کامیابی اتنی بڑی ہو تو کامیابی اس کا جشن یہ بھی مسلسل برقرار رہتا ہے۔ آپ کے چہرے بھی بتا رہے ہیں کہ دنیا میں کہیں بھی رہیں لیکن آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ میں آج یونان میں آپ کے درمیان آکر ایک مرتبہ پھر سبھی کو چندریان، اس کی عظیم کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ایتھنس میں بھارتی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
August 25th, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنس میں، کنزرویٹوئر میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔