گجرات کے شہر وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
May 11th, 06:15 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، نائب وزیرِ اعلیٰ ہرش سنگھوی جی، مرکزی وزیر اور بانی ٹرسٹی منسکھ بھائی مانڈویہ، سرداردھام کے صدر گاگجی بھائی ستاریا جی، دشینت بھائی پٹیل، پنکج بھائی پٹیل، ریاستی بی جے پی صدر جگدیش وشوکرما جی، اسٹیج پر موجود گجرات حکومت کے تمام وزراء، تمام عطیہ دہندگان، ٹرسٹیز، معزز مہمانانِ گرامی، اور گجرات کے کونے کونے سے یہاں تشریف لانے والے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا
May 11th, 06:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ اسی روز جب سومناتھ مندر اپنی 75ویں سالگرۂ تقدیس منا رہا تھا، وزیرِ اعظم نے وڈودرا میں سردار دھام کے ایک معزز اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے افتتاح اور روحانی یادگار تقریب کے اس خوشگوار اتفاق کو اجاگر کیا۔ ڈاکٹر دشینت اور دکشا پٹیل کمپلیکس کا افتتاح کرنے، تدریس سے متعلق ٹیچنگ اسسٹنس اسکیم کا آغاز کرنے اور متعدد تعلیمی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھنے کے دوران وزیرِ اعظم نے ان اقدامات کو نوجوانوں کے مستقبل کے کیریئر کے لیے لانچنگ پیڈ قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا، چند گھنٹے قبل میں پربھاس پٹن میں سومناتھ امرت مہوتسو منا رہا تھا، اور اب ہم یہاں تبدیلی لانے والے تعلیمی اداروں کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یہ ہم آہنگی اس بات کی علامت ہے کہ تاریخی ورثہ اور ترقی ساتھ ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔وزیراعظم نے وڈودرا جاتے ہوئے لی گئی سومناتھ مندر کی ایک تصویر شیئر کی
May 11th, 05:14 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومناتھ مندر کی ایک تصویر شیئر کی، جو انہوں نے سومناتھ سے وڈودرا جاتے ہوئے لی تھی۔وزیرِ اعظم نے سومناتھ میں آئی اے ایف کی سوریہ کِرن ٹیم کے شاندار فلائی پاسٹ کا نظارہ کیا
May 11th, 04:13 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومناتھ امرت مہوتسو کے موقع پر بھارتی فضائیہ کی سوریہ کِرن ایروبیٹک ٹیم کے شاندار فلائی پاسٹ کا نظارہ کیا۔وزیر اعظم نے گجرات کے سومناتھ مندر میں مہاپوجا اور کمبھابھشیک کیا
May 11th, 03:49 pm
وزیر اعظم نے اظہار خیال کیا کہ یہ عظیم اعزاز حاصل کرنا ان کی زندگی کے سب سے جذباتی اور ناقابل فراموش لمحات میں سے ایک ہے ۔ انہوں نے مزید روشنی ڈالی کہ دوبارہ تعمیر شدہ سومناتھ مندر کے دروازے کھلنے کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر مہادیو سے دعا کرنا ایک ناقابل فراموش تجربہ ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ درشن اور پوجا لامحدود روحانی توانائی کاوسیلہ ہے ۔وزیرِ اعظم نے سومناتھ مندر کا دورہ کیا
May 11th, 12:28 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندرمودی نے آج سومناتھ مندر کا دورہ کیا اور دوبارہ تعمیر شدہ مندر کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے خود کو خوش نصیب محسوس کیا۔گجرات کے پربھاس پاٹن میں سومناتھ امرت مہوتسو کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
May 11th, 10:20 am
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، نائب وزیر اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی جی، گجرات حکومت کے وزراء، اراکینِ پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، دیگر معزز شخصیات، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات میں نئے سرے سے تعمیر کردہ سومناتھ مندر کے افتتاح کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سومناتھ امرت مہوتسو میں شرکت کی
May 11th, 10:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات میں سومناتھ مندر کی تعمیر نو کے افتتاح کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سومناتھ امرت مہوتسو میں شرکت کی ۔PM Modi’s special address at a public meeting in Jamnagar, Gujarat
May 10th, 09:35 pm
PM Modi addressed a public meeting in Jamnagar, Gujarat. Reflecting on Gujarat’s remarkable development journey, he said the state has transformed from being known only for salt production to becoming a hub for semiconductors, metro coaches, railway engines, renewable energy and emerging aviation manufacturing. He credited the people of Gujarat and BJP workers for the state’s continued growth and progress.وزیراعظم 10-11 مئی تک گجرات کے دورے پررہیں گے
May 09th, 11:19 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 10-11 مئی 2026 کو گجرات کا دورہ کریں گے ۔ وہ 10 مئی کو رات گئے گجرات کے جام نگر پہنچیں گے ۔ 11 مئی کو، وزیر اعظم سومناتھ مندر میں سومناتھ امرت مہوتسو میں صبح 10:15 بجے شرکت کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم وڈودرا جائیں گے، جہاں وہ شام 6 بجے کے قریب سردار دھام ہاسٹل کا افتتاح کریں گے ۔ وہ دونوں مواقع پر اجتماعات سے بھی خطاب کریں گے ۔گجرات میں سومناتھ سوابھیمان پرو کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
January 11th, 12:00 pm
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، پرجوش نوجوان نائب وزیر اعلیٰ ہرش سنگھوی جی، گجرات حکومت کے وزرا جیتو بھائی واگھانی، ارجن بھائی موڈھواڈیا، ڈاکٹر پردیومن واجا، کوشک بھائی وکریا، ایم پی راجیش بھائی، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔ آج ملک کے کونے کونے سے جو لاکھوں لوگ ہمارے ساتھ شامل ہوئے، ان کو بھی میری طرف سے جے سومناتھ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات میں واقع سومناتھ مندر میں سومناتھ سوابھیمان پرو سے خطاب کیا
January 11th, 11:41 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے سومناتھ میں سومناتھ سوابھیمان پرو سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ وقت غیر معمولی ہے، یہ ماحول غیر معمولی ہے، اور یہ جشن غیر معمولی ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ ایک جانب بھگوان مہادیو خود کھڑے ہیں، اور دوسری جناب سمندر کی وسیع لہریں، سورج کی کرنیں، منتروں کی بازگشت، اور عقیدت کی لہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس روحانی ماحول میں بھگوان سومناتھ کے تمام عقیدت مندوں کی موجودگی اس موقع کو روحانی اور عظیم الشان بنا رہی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ اسے بڑی خوش قسمتی سمجھتے ہیں کہ سومناتھ مندر ٹرسٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے انہیں سومناتھ سوابھیمان پرو میں فعال طور پر خدمت کرنے کا موقع حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے 72 گھنٹے تک اومکار کے بلاتعطل جاپ اور 72 گھنٹے تک منتروں کے مسلسل جاپ کا ذکر کیا۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ کل شام، ایک ہزار ڈرونوں نے، ویدک گروکلوں کے ایک ہزار طلباء کی موجودگی کے ساتھ، سومناتھ کے ہزار سال کی داستان پیش کی، اور آج 108 گھوڑوں کے ساتھ ’شوریہ یاترا‘ مندر پہنچی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ منتروں اور بھجنوں کی مسحور کن پیشکش الفاظ سے بیاں نہیں ہوسکتی، اور صرف وقت ہی اس تجربے کو اپنے اندر قید کر سکتا ہے۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ جشن فخر اور عزت، وقار اور علم، عظمت اور وراثت، روحانیت اور احساس، تجربہ، خوشی اور قربت کی علامت ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑھ کراس میں بھگوان مہادیو کا آشیرواد ہے۔وزیر اعظم نے سومناتھ کے اپنے دورے کی جھلکیاں ساجھا کیں
January 10th, 11:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات میں سومناتھ کے اپنے دورے کی جھلکیاں ساجھا کیں۔وزیراعظم10-11 جنوری کو گجرات میں سومناتھ کا دورہ کریں گے اور سومناتھ سوابھیمان پرو میں شرکت کریں گے
January 09th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10-11 جنوری 2026 کو گجرات میں سومناتھ کا دورہ کریں گے اور سومناتھ سوابھیمان پرو میں شرکت کریں گے ۔ 10 جنوری کو تقریباً 8 بجے وزیر اعظم اومکار منتر کے جاپ میں شرکت کریں گے اور اس کے بعد وہ سومناتھ مندر میں ڈرون شو دیکھیں گے ۔وزیراعظم 10سے12 جنوری تک گجرات کا دورہ کریں گے
January 09th, 12:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10سے 12 جنوری 2026 تک گجرات کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم 10 جنوری کی شام کوسومناتھ پہنچیں گے اور تقریبا 8 بجے وزیر اعظم اومکار منتر کے جاپ تقریب میں شرکت کریں گے اور اس کے بعد وہ سومناتھ مندر میں ڈرون شو دیکھیں گے ۔وزیر اعظم نے سبھاشتم کے ذریعہ قوم کے اجتماعی شعور کو بیدار کرنے میں سومناتھ دھام کے لازوال کردار کو اجاگر کیا
January 09th, 08:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مقدس سومناتھ دھام کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے اجتماعی شعور کو بیدار کرنے میں ان کے لازوال کردار کو اجاگر کیا ۔وزیر اعظم نے سومناتھ سوابھیمان پرو کے آغاز پر ملک کو مبارکباد پیش کی
January 08th, 10:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومناتھ سوابھیمان پرو کے آغاز پر ملک کو مبارکباد پیش کی، اس لازوال تہذیبی جذبے کو یاد کرتے ہوئے جس نے سومناتھ کو لاکھوں لوگوں کے دلوں میں ایک ہزار سال سے زندہ رکھا ہے۔گاندھی نگر میں گجرات کی شہری ترقی کی کہانی کے 20 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 27th, 11:30 am
اسٹیج پر موجود گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، یہاں کے مقبول وزیراعلی بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں کابینہ کے میرے ساتھی منوہر لال جی، سی آر پاٹل جی، گجرات سرکار کے دیگر وزرا، ممبران پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور گجرات کے کونے کونے سے یہاں موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کی شہری ترقی کی داستان کے 20 سال مکمل ہونے پر تاریخی تقریبات سے خطاب کیا
May 27th, 11:09 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے گاندھی نگر میں گجرات کی شہری ترقی کی داستان کے 20 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریبات سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ‘‘شہری ترقی کا سال 2025’’ کا آغاز کیا، جو ‘‘شہری ترقی کا سال 2005’’ کے 20 سال مکمل ہونے کی یادگار ہے۔گجرات کے داہود میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 26th, 11:45 am
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، حکومت گجرات کی کابینہ کے میرے تمام ساتھیوں، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، اوردیگر تمام معززین اور داہود کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو،