فجی کے وزیر اعظم سیتیونی ربوکا کابھارت کے دورہ سے متعلق باہمی تعلقات کے نتائج کی فہرست
August 25th, 01:58 pm
1. فجی میں ایک سپر اسپیشلٹی اسپتال کے ڈیزائن ، تعمیر ، کمیشننگ ، آپریشن اور دیکھ بھال کے لئے جمہوریہ ہند کی حکومت اور جمہوریہ فجی کی حکومت کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے۔فجی کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن
August 25th, 12:30 pm
اُس وقت ہم نے فورم فار انڈیا- پیسفک جزائر تعاون، یعنی‘ایف آئی پی آئی سی’ شروع کیا تھا۔ اس پہل نے نہ صرف ہندوستان-فجی تعلقات کو بلکہ پورے بحرالکاہل خطے کے ساتھ ہماری مصروفیت کو بھی نئی توانائی بخشی اور آج وزیر اعظم رامبوکاجی کے اس دورے سے ہم اپنے باہمی تعلقات میں ایک نئے باب کا اضافہ کر رہے ہیں۔دوسری انڈیا کیریکوم چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
November 21st, 02:15 am
میرے دوست صدر عرفان علی اور وزیر اعظم ڈیکون مچل کے ساتھ دوسری بھارت-کیرکوم سمٹ کی میزبانی کرتے ہوئے مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ میں کیرکوم خاندان کے تمام اراکین کو دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور صدر عرفان علی کا اس سمٹ کے شاندار انعقاد کے لیے خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔دوسری ہندوستان-کیری کوم سمٹ
November 21st, 02:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور گریناڈا کے وزیراعظم، جناب ڈِکون مچیل، جو کہ اس وقت کیری کوم کے چیئرمین ہیں، نے 20 نومبر 2024 کو جارج ٹاؤن میں دوسری بھارت-کیری کوم سمٹ کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے گیانا کے صدرعزت مآب عرفان علی کا اس سمٹ کی میزبانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔ پہلی بھارت-کیری کوم سمٹ 2019 میں نیو یارک میں ہوئی تھی۔ اس سمٹ میں گیانا کے صدر اور گریناڈا کے وزیراعظم کے علاوہ مندرجہ ذیل شخصیات نے شرکت کی:مرکزی کابینہ نے آج 1940 کروڑ روپئے کے بقدر کے مرکز کے حصے سمیت 2817 کروڑ روپئے کے بقدر کی لاگت کے ساتھ ڈیجیٹل زرعی مشن کو منظوری دی
September 02nd, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے آج 1940 کروڑ روپئے کے بقدر کے مرکز کے حصے سمیت 2817 کروڑ روپئے کی لاگت کے ڈیجیٹل زرعی مشن کو منظوری دے دی۔