وزیر اعظم نے اتحاد ، باہمی تعاون اور اجتماعی عزم کی طاقت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا
June 03rd, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جب شہری ، اتحاد اور باہمی تعاون کے رشتوں سے بندھے ہوتے ہیں تو ملک کی طاقت کئی گنا بڑھ جاتی ہے ۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان کے عوام کے اس اجتماعی عزم کے ذریعے ہی ملک مسلسل ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے ۔نوی ممبئی میں سری گروتیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے اظہار خیال کامتن
March 01st, 06:28 pm
جو بولے سو نہال، ست سری اکال! آج، ہم ہند دی چادر سری گرو تیغ بہادر صاحب جی کے 350ویں یومِ شہادت کو یاد کر رہے ہیں۔ اس یومِ شہادت پر سبھی حاضرین کو میرا سلام۔PM Modi addresses 350th Shaheedi Samagam of Sri Guru Teg Bahadur Ji; highlights initiatives for the Sikh community and social unity
March 01st, 06:00 pm
PM Modi addressed the 350th Martyrdom Year (Shaheedi Samagam) of ‘Hind di Chadar’ Sri Guru Teg Bahadur Sahib Ji. Paying his respects, the PM stated that today we all remember the great Guru on this significant anniversary and expressed that it is a matter of great fortune to be part of such a historic and sacred event.