آندھرا پردیش کے پٹّپرتھی میں شری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 19th, 11:00 am
وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو، مرکز میں میرے معاون رام موہن نائیڈو، جی کشن ریڈی، بھوپتی راجو سری نواس ورما، سچن تندولکرجی، نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان جی، ریاستی حکومت میں وزیر نارا لوکیش جی، سری ستیہ سائی سنٹرل ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی آر جے۔ رتناکر جی، وائس چانسلر کے چکرورتی جی، ایشوریہ جی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات، سائی رام!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے پٹہ پارتھی میں ’شری ستیہ سائی بابا‘ کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کیا
November 19th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے پٹہ پارتھی میں بھگوان سری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے اپنے بات کا آغاز ’سائی رام‘ سے کیا اورکہا کہ پٹہ پارتھی کی مقدس سرزمین میں سب کے درمیان موجود رہنا ایک جذباتی اور روحانی تجربہ ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ تھوڑی دیر پہلے انہیں بابا کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کرنے کا موقع ملا۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بابا کے قدموں میں جھکنا اور ان کا آشیرواد حاصل کرنا ہمیشہ دل کو گہرے جذبات سے بھر دیتا ہے ۔پارلیمنٹ کے مانسون سیشن 2025 کے آغاز کے موقع پردیئے گئے وزیر اعظم کے بیان کا متن
July 21st, 10:30 am
مانسون جدت اور تازگی کی علامت ہے اور اب تک موصول ہونے والی خبروں کے مطابق ملک میں موسم بہت اچھی طرح سے آگے بڑھ رہا ہے، زراعت کے لیے فائدہ مند موسم ہونے کی اطلاعات ہیں اور بارش کسانوں کی معیشت، ملکی معیشت، دیہی معیشت اور یہی نہیں ہر خاندان کی معیشت میں بہت اہم ہوتی ہے۔ مجھے اب تک کی معلومات کے مطابق گزشتہ 10 برسوں میں جو پانی کے ذخائر ہوئے ہیں اس میں اس بار تقریباً تین گنا اضافہ ہوا ہے جس سے آنے والے دنوں میں ملکی معیشت کو بھی بہت فائدہ ہوگا۔پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل وزیر اعظم مودی کا خطاب
July 21st, 09:54 am
وزیر اعظم مودی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے خطاب کیا۔ اپنے تبصرے میں، انہوں نے خوفناک پہلگام قتل عام کا ذکر کیا اور پاکستان کے کردار کو بے نقاب کرنے میں بھارت کی سیاسی قیادت کی متحد آواز کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے ڈیجیٹل انڈیا خصوصاً یو پی آئی کے عالمی سطح پر اعتراف کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ نکسلزم اور ماؤ واد کے اثرات کم ہوتے جا رہے ہیں۔ انہوں نے آپریشن سندور کی بھی ستائش کی۔ترینیداد اور ٹوباگو کی پارلیمنٹ کی مشترکہ اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب
July 04th, 09:30 pm
میں اس مشہور ریڈ ہاؤس میں آپ سے بات کرنے والا پہلا ہندوستانی وزیر اعظم بن کر انکساری محسوس کر رہا ہوں۔ اس تاریخی عمارت نے آزادی اور وقار کے لیے ترینیداد اور ٹوباگو کے لوگوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو دیکھا ہے۔ گزشتہ چھ دہائیوں کے دوران، یہ مضبوط ہے کیونکہ آپ نے ایک منصفانہ، جامع اور خوشحال جمہوریت کی تعمیر کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترینیداد اور ٹوباگو کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا
July 04th, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سینیٹ کے صدر عزت مآب ویڈ مارک اور ایوان کے اسپیکر عزت مآب جگدیو سنگھ کی دعوت پر آج ترینیداد اور ٹوباگو (ٹی اینڈ ٹی) کی پارلیمنٹ کی مشترکہ اسمبلی سے خطاب کیا۔ ٹی اینڈ ٹی کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے وہ بھارت کے اولین وزیر اعظم ہیں اور یہ موقع بھارت – ترینیداد اور ٹوباگو باہمی تعلقات کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ہند-پولینڈ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے نفاذ کے لیے ایکشن پلان (2028-2024)
August 22nd, 08:22 pm
وارسا میں 22 اگست 2024 کو ہونے والی بات چیت کے دوران ہندوستان اور پولینڈ کے وزرائے اعظم کی طرف سے طے پانے والے اتفاق رائے کی بنیاد پر اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے قیام سے دوطرفہ تعاون کی رفتار کو تسلیم کرتے ہوئے، دونوں فریقوں نے ایک پانچ سالہ ایکشن پلان تیار کرنے اور اس پر عمل درآمد کرنے پر اتفاق کیا۔ یہ ایکشن پلان 2024 سے 2028 کے درمیان درج ذیل شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی ترجیحات کے طور پر رہنمائی کرے گا:’’جامع شراکت داری کے قیام‘‘ پرہندوستان-پولینڈ کا مشترکہ بیان
August 22nd, 08:21 pm
جمہوریہ پولینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب ڈونلڈ ٹسک کی دعوت پر ، جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 21 سے 22 اگست 2024 تک پولینڈ کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ تاریخی دورہ، اس وقت ہوا جب دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔پولینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
August 22nd, 03:00 pm
وارسا جیسے خوبصورت شہر میں پرتپاک استقبال،شاندارضیافت اور دوستانہ الفاظ کے لئے میں وزیراعظم ٹسک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ طویل عرصے سے بھارت کے اچھے دوست رہے ہیں۔ بھارت اور پولینڈ کی دوستی کو مضبوط کرنے میں آپ کا بہت بڑا تعاون ہے۔مالیاتی خدمات کے شعبے میں بجٹ کے نفاذ پر ویبینارمیں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 12:38 pm
نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔وزیر اعظم نے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ویبینار سے خطاب کیا
February 26th, 12:37 pm
نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔Social Media Corner 27 June 2018
June 27th, 07:05 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Congress government in Puducherry has done injustice with people by not focusing on development: PM Modi
February 25th, 02:56 pm
Addressing a public meeting at Puducherry, PM Modi lashed out at the Congress party and said, Our first Prime Minister was there for nearly 17 years, third Prime Minister for about 14 years and his son also became the Prime Minister for five years. The same family also ran the government for a long time with remote control. If the sum total is calculated, then this family has been ruling this country for almost 48 years!PM Modi addresses public meeting at Puducherry
February 25th, 02:53 pm
Addressing a public meeting at Puducherry, PM Modi lashed out at the Congress party and said, Our first Prime Minister was there for nearly 17 years, third Prime Minister for about 14 years and his son also became the Prime Minister for five years. The same family also ran the government for a long time with remote control. If the sum total is calculated, then this family has been ruling this country for almost 48 years!Every Indian is working to realize the vision of a ‘New India’: PM Modi in Muscat
February 11th, 09:47 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi today addressed the Indian community at Sultan Qaboos Stadium in Muscat, Oman.During his address, PM Modi appreciated the role of Indian diaspora in Oman and said that Indian diaspora has played an essential role in strengthening Indo-Oman tiesPM Modi addresses Indian Community in Muscat, Oman
February 11th, 09:46 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi today addressed the Indian community at Sultan Qaboos Stadium in Muscat, Oman.During his address, PM Modi appreciated the role of Indian diaspora in Oman and said that Indian diaspora has played an essential role in strengthening Indo-Oman tiesKarnataka has pledged to remove Congress from power: PM Modi in Bengaluru
February 04th, 05:02 pm
Addressing a ‘Parivartane Yatre’ rally in Bengaluru, PM Narendra Modi remarked that countdown for Congress to exit the state had begun and they were now standing at the exit gate. He added that BJP was devoted to development while the Congress only stood for corruption, politics of appeasement and pision.PM Modi addresses public meeting in Bengaluru, Karnataka
February 04th, 04:58 pm
Addressing a ‘Parivartane Yatre’ rally in Bengaluru, PM Narendra Modi remarked that countdown for Congress to exit the state had begun and they were now standing at the exit gate. He added that BJP was devoted to development while the Congress only stood for corruption, politics of appeasement and pision.BJP's only agenda is development, Congress involved in divisive tactics: PM Modi
December 09th, 02:05 pm
PM Modi today lashed out at the Congress party for seeking votes in the name of caste. He slated them for pisive politics. He highlighted that the BJP's agenda was only development and urged people to elect a stable BJP government devoted to serve the people in Gujarat.PM addresses International Diamond Conference “Mines to Market 2017” via video conferencing
March 19th, 08:24 pm
PM Narendra Modi addressed the International Diamond Conference. The PM said his aim was to make India an international diamond cutting and trading hub. Speaking about the Special Notified Zone, the PM said, “Earlier 80-90 merchants got access to global rough diamonds. Now 3000 merchants have this privilege.” The PM urged the members of the industry to ensure that every one of them be enrolled in the Government’s low cost social security schemes.