وزیر اعظم نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
September 11th, 08:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب مودی نے ہندوستان کے روحانی، سماجی اور سیاسی منظر نامے میں ان کی بے پناہ خدمات و تعاون کو یاد کیا۔آندھرا پردیش کے امراوتی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 02nd, 03:45 pm
آج جب میں امراوتی کی اس مقدس سرزمین پر کھڑا ہوں تو مجھے صرف ایک شہر نظر نہیں آتا، میں ایک خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھرا۔ امراوتی وہ سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ایک ساتھ چلتی ہے۔ جہاں بدھ مت کی وراثت کا امن بھی ہے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کی توانائی بھی۔ آج یہاں تقریباً 60 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ منصوبے صرف ٹھوس تعمیرات ہی نہیں ہیں بلکہ یہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی یافتہ ہندوستان کی امیدوں کی مضبوط بنیاد بھی ہیں۔ میں بھگوان ویربھدر، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کے قدموں میں جھکتا ہوں اور آندھرا پردیش کے معزز لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ میں وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو گارو اور پون کلیان جی کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اورافتتاح کیا
May 02nd, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ امراوتی کی مقدس سرزمین پر کھڑے ہو کر وہ صرف ایک شہر نہیں دیکھ رہے ہیں بلکہ ایک ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھراکا خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں ۔امراوتی ایک ایسی سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ساتھ ساتھ چلتے ہیں، اپنے بدھ مت کے ورثے کے امن اور ترقی یافتہبھارت کی تعمیر کی توانائی دونوں کو اپناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج، پراجکٹس کے لیے سنگ بنیادرکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ہے، اور یہ پروجیکٹ صرف کنکریٹ ڈھانچے کے بارے میں نہیں ہیں بلکہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی کے لیےبھارت کے وژن کی مضبوط بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے بھگوان ویربھدرا، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کی پوجا کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو اورنائب وزیر اعلیٰجناب پون کلیان سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔For me, the nation itself is divine and mankind is a reflection of the divine: PM Modi in Lex Fridman Podcast
March 16th, 11:47 pm
PM Modi interacted with Lex Fridman in a podcast about various topics ranging from fasting to his humble beginnings to AI and more. He stressed on the unifying power of sports and said that they connect people on a deeper level and energize the world. He remarked that the management of Indian elections should be studied worldwide.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک پوڈ کاسٹ میں لیکس فریڈمین کے ساتھ بات چیت کی
March 16th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک پوڈ کاسٹ میں لیکس فریڈمین کے ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ایک بے لاگ بات چیت کے دوران ، جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کیوں اور کیسے اپواس رکھتے ہیں، تو وزیر اعظم نے اپنے احترام کے طور پر لیکس فریڈمین کے ذریعے اپواس رکھنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان میں مذہبی روایات کا روزمرہ کی زندگی سے گہرا تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوازم صرف رسومات کے بارے میں نہیں ہے بلکہ زندگی کی رہنمائی کرنے والا فلسفہ ہے جس کی تشریح معزز سپریم کورٹ آف انڈیا نے کی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اپواس نظم و ضبط پیدا کرنے اور اندرونی اور بیرونی طور پر خود کو متوازن رکھنے کا ذریعہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اپواس نفس کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے، انہیں زیادہ حساس اور باشعور بناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپواس کے دوران کوئی بھی باریک خوشبو اور تفصیلات کو زیادہ واضح طور پر محسوس کر سکتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ اپواس سوچنے کے عمل کو تیز کرتا ہے، تازہ نقطہ نظرفراہم کرتا ہے اور الگ سوچنے کی ترغیب دیتا ہے ۔ جناب مودی نے واضح کیا کہ اپواس صرف کھانے سے پرہیز کرنے کا نام نہیں ہے۔ اس میں تیاری اور ڈیٹاکسی فکیشن کا ایک سائنسی عمل شامل ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وہ کئی دن پہلے آیورویدک اور یوگا کے طریقوں پر عمل کرکے اپنے جسم کو اپواس کے لیے تیار کرتے ہیں اور اس دوران ہائیڈریشن کی اہمیت پر زور دیا۔ اپواس شروع ہونے کے بعد، وہ اسے عقیدت اور خود نظم و ضبط کی ایک شکل کے طور پر دیکھتے ہیں، گہرے خود شناسی اور توجہ پر زور دیتے ہیں۔ وزیر اعظم نے وضاحت کی کہ ان کا اپواس رکھنے کا عمل ذاتی تجربے سے پیدا ہوا، جس کا آغاز ان کے اسکول کے دنوں میں مہاتما گاندھی سے متاثر ایک تحریک سے ہوا تھا۔ انھوں نے اپنے پہلے اپواس کے دوران توانائی اور بیداری میں اضافہ محسوس کیا، جس نے انھیں اس کی تبدیلی کی طاقت کا یقین دلایا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اپواس ان کی سرگرمیوں کو سست نہیں کرتا،اس کے بجائے، یہ اکثر ان کی سرگرم عمل رہنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اپواس کے دوران، ان کے خیالات زیادہ آزادانہ اور تخلیقی طور پر رونما ہوتےہیں، جس سے اپنے آپ کو اظہار کرنا ایک ناقابل یقین تجربہ ہے۔’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
March 26th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔فرید آباد، ہریانہ میں امرتا اسپتال کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 24th, 11:01 am
امرتا اسپتال کی شکل میں ہم سبھی کو آشیرواد دے رہیں ماں امرتانند مئی جی کو میں پرنام کرتا ہوں۔ سوامی امرتا سوروپ پوری جی، ہریانہ کے گورنر جناب بنڈارو دتاتریہ جی، وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹر جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی کرشن پال جی، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دُشینت چوٹالہ جی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات،وزیراعظم نے فریدآباد میں جدید ترین سہولتوں کے حامل امرتا اسپتال کا افتتاح کیا
August 24th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج فریدآباد میں جدیدترین سہولتوں سے آراستہ امرتا اسپتال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ہریانہ کے گورنر جناب بندارو دتاتریہ ، وزیراعلیٰ جناب منوہرلال کھٹّر، نائب وزیراعلیٰ ، جناب دشینت چوٹالہ ، مرکزی وزیر جناب شری کرشن پال گوجر ، اور سری ماتا امرتا نندامائی موجودتھیں ۔وزیر اعظم رام نومی کے موقع پر جوناگڑھ کے گٹھیلا میں واقع اومیا ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے
April 09th, 04:33 pm
رام نومی کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 اپریل، 2022 کو دن میں 1 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے جوناگڑھ کے گٹھیلا میں واقع اومیا ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم 15 اکتوبر کو سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ بنائے گئے ہاسٹل مرحلہ I کی بھومی پوجن تقریب میں شرکت کریں گے
October 14th, 02:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 15 اکتوبر کو صبح 11 بجے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ بنائے گئے ہاسٹل کے مرحلہ I (لڑکوں کے لیے ہاسٹل) کی بھومی پوجن تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔حکومت نے برآمد کنندگان اور بینکوں کو مدد فراہم کرنے کے لئے ای سی جی سی لمیٹیڈ میں 5 سالوں میں 4400 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دی
September 29th, 04:18 pm
نئی دہلی:29ستمبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے برآمدات کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ اس کے مطابق حکومت نے پانچ سال کی مدت، یعنی مالی سال 2022-2021 سے مالی سال 2026-2025 تک ای سی جی سی لمیٹیڈ (جسے پہلے ایکسپورٹ کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن آف انڈیا لمیٹیڈ کے نام سے جانا جاتا تھا) کے لئے 4400 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے۔ ابتدائی عوامی پیشکش کے ذریعے ای سی جی سی کی لسٹنگ کے عمل کے ساتھ مناسب طریقے سے مطابقت پذیر کرنے کی کوششوں کے ساتھ منظور شدہ سرمایہ کاری ای سی جی سی کی انڈر رائٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ کرے گا تاکہ مزید برآمدات کو فروغ دینے میں مدد مل سکے۔مرکزی کابینہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لئے ایک مربوط کثیر المقاصد بنیادی ڈھانچہ کارپوریشن کے قیام کو منظوری دی
July 22nd, 04:24 pm
نئی دہلی، 22 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لئے ایک مربوط کثیر المقاصد بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی کارپوریشن کے قیام کو منظوری دے دی ہے۔سی ایس آئی آر میٹنگ میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
June 04th, 10:28 am
آپ کی اس خدمت سے ، اس غیر معمولی صلاحیت سے ہی ملک اتنی بڑی لڑائی لڑ رہا ہے۔ سی ایس آئی آر کے سائنس دانوں نے ، انہوں نے بھی اس دوران علیحدہ علیحدہ شعبوں میں بے مثال خدمت انجام دی ہیں۔ میں آپ تمام، تمام سائنس دانوں کو، ہمارے انسٹی ٹیوٹس کا ، انڈسٹری کا پورے ملک کی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے سی ایس آئی آر سوسائٹی کی میٹنگ کی صدارت کی
June 04th, 10:27 am
نئی دہلی، 4/جون2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (سی ایس آئی آر) یعنی سائنسی و صنعتی تحقیق کی کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی۔ڈاکٹر ہرے کرشن مہتاب کے ذریعے لکھی گئی کتاب اڈیشہ اتیہاس کے ہندی ورژن کے اجراء پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 09th, 12:18 pm
پروگرام میں ، میرے ساتھ موجود لوک سبھا میں صرف رکن ہی نہیں ، پارلیمانی زندگی میں ایک اہم رکن پارلیمنٹ ، کس طرح سے کام کر سکتا ہے ، ایسی ایک جیتی جاگتی مثال بھائی بھرت ہری مہتاب جی ، دھرمیندر پردھان جی ، دیگر عظیم شخصیات ، خواتین و حضرات ! میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ مجھے ‘‘ اتکل کیسری ’’ ہرے کرشن مہتاب جی سے جڑے ، اِس پروگرام میں حاضر ہونے کا موقع ملا ہے ۔ قریب ڈیڑھ سال پہلے ہم سب نے ‘‘ اتکل کیسری ’’ ہرے کرشن مہتاب جی کا 120 واں یومِ پیدائش بہت ہی تحریک دینے والے موقع کے طور پر منایا تھا ۔ آج ہم ، اُن کی مشہور کتاب ‘‘ اڈیشہ اتیہاس ’’ کے ہندی ترجمے کا اجراء کر رہے ہیں ۔ اڈیشہ کی وسیع اور تنوع سے بھری تاریخ ملک کے لوگوں تک پہنچے ، یہ بہت ضروری ہے ۔ اڑیا اور انگریزی کے بعد ہندی ترجمے کے ذریعے آپ نے اِس ضرورت کو پورا کیا ہے ۔ میں اس اہم کوشش کے لئے بھائی بھرت ہری مہتاب جی کو ، ہرے کرشن مہتاب فاؤنڈیشن کو اور خاص طور سے شنکر لال پروہت جی کو ، اُن کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور دِلی مبارکباد بھی دیتا ہوں ۔وزیراعظم نے ڈاکٹر ہرےکرشنا مہتاب کی کتاب ‘‘ اڈیشہ اتیہاس ’’کے ہندی ورژن کا اجراء کیا
April 09th, 12:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب کی تحریرکردہ کتاب ‘اتکل کیسری’ ‘‘اڈیشہ اتیہاس ’’کے ہندی ترجمہ کا اجراء کیا۔ اب تک یہ کتاب اوڈیہ اور انگریزی میں دستیاب ہے۔ جناب شنکر لال پروہت نے اس کتاب کا ہندی میں ترجمہ کیا ہے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور کٹک سے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ بھارتروہری بھی موجود تھے۔PM Modi requests spiritual leaders to promote Aatmanirbhar Bharat by going vocal for local
November 16th, 12:46 pm
PM Modi unveiled ‘Statue of Peace’ to mark the 151st birth anniversary celebrations of Jainacharya Shree Vijay Vallabh Surishwer Ji Maharaj. Reiterating his stress on ‘vocal for local’ Shri Modi requested that as happened during the freedom struggle, all the spiritual leaders should amplify the message of Aatmanirbhar Bharat.وزیراعظم نے جین آچاریہ شری وجے ولبھ سریشورجی مہاراج کی 151 ویں سالگرہ پر‘اسٹیچوآف پیس’ کی نقاب کشائی کی
November 16th, 12:45 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج جین آچاریہ شری وجے ولبھ سریشورجی مہاراج کی 151 ویں سالگرہ پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘اسٹیچوآف پیس’ کی نقاب کشائی کی۔جین آچاریہ کی یاد میں بنائے گئے اس مجسمہ کو ‘اسٹیچو آف پیس’ نام دیا گیا ہے۔ 151 انچ کے اس مجسمہ کو اشٹ دھاتو، یعنی آٹھ دھاتوں سے بنایا گیا ہے جس میں تانبے کی مقدار سب سے زیادہ ہے، اوراسے راجستھان کے پالی میں وجے ولبھ سادھنا کیندر، جیت پورہ میں نصب کیا گیا ہے۔Balasaheb Vikhe Patil Ji's work for the progress of poor, efforts towards education in Maharashtra will inspire generations to come: PM
October 13th, 11:01 am
PM Narendra Modi released the biography of late Dr. Balasaheb Vikhe Patil. Speaking on the occasion, PM Modi said, Balasaheb’s work for the progress of poor, efforts towards education and success of cooperative in Maharashtra will inspire generations to come.PM releases the autobiography of Dr. Balasaheb Vikhe Patil titled ‘Deh Vechwa Karani’
October 13th, 11:00 am
PM Narendra Modi released the biography of late Dr. Balasaheb Vikhe Patil. Speaking on the occasion, PM Modi said, Balasaheb’s work for the progress of poor, efforts towards education and success of cooperative in Maharashtra will inspire generations to come.