وزیر اعظم نے ناگپور میں اسمرتی مندر کا دورہ کیا

March 30th, 11:48 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگپور میں اسمرتی مندر کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ڈاکٹر کے بی ہیڈگیوار اور جناب ایم ایس گولوالکرکو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعظم 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے

March 28th, 02:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے ۔ وہ ناگپور جائیں گے اور صبح تقریبا 9 بجے اسمرتی مندر میں درشن کریں گے اور اس کے بعد دیکشا بھومی کا دورہ کریں گے ۔