نتائج کی فہرست: یورپی کونسل کے صدر اور یورپی کمیشن کے صدر کا بھارت کا دورہ
January 27th, 02:53 pm
2030 کی طرف: ایک مشترکہ ہندوستان-یورپی یونین جامع اسٹریٹجک ایجنڈا’’بھارت–روس کاروباری فورم میں روسی صدر ولادیمیر پتن کے ساتھ بھارت منڈپم، نئی دلّی میں وزیرِاعظم کی تقریر کا انگریزی ترجمہ‘‘
December 05th, 03:45 pm
بھارت- روس کاروباری فورم ، مجھے یقین ہے کہ صدر پتن کا آج اتنے بڑے وفد کے ساتھ اس تقریب کا حصہ بننا ایک بہت اہم پہل تھی اور میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کرتا ہوں اور آپ سب کے درمیان ہونا میرے لیے بہت خوشی کا موقع ہے۔ میں اپنے دوست صدر پتن کا اس فورم میں شامل ہونے اور اپنی قیمتی بصیرت کا اشتراک کرنے کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ کاروبار کے لیے آسان پیش گوئی کے قابل طریقہ کار بنائے جا رہے ہیں ۔ ہندوستان اور یوریشین اقتصادی یونین کے درمیان ایف ٹی اے پر بات چیت شروع ہو گئی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی صدر محترم ولادیمیر پوتن کے ساتھ بھارت-روس بزنس فورم سے خطاب کیا
December 05th, 03:30 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے کل نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں روس کے صدر محترم ولادیمیر پوتن کے ساتھ بھارت-روس تجارتی فورم سے خطاب کیا۔ اپنے بیان میں، وزیرِاعظم نے صدر پوتن، بھارت اور بیرون ملک کے رہنماؤں اور تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ بھارت-روس تجارتی فورم صدر پوتن کی ایک اہم پہل کی عکاسی کرتا ہے، جنہوں نے اس تقریب میں شرکت کے لیے ایک بڑے وفد کے ساتھ شرکت کی۔ انہوں نے تمام شرکاء کا دلی خیرمقدم کیا اور کہا کہ ان کے درمیان ہونا خوشی کا لمحہ ہے۔ جناب مودی نے اپنے دوست صدر پوتن کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے فورم میں شرکت کی اور اپنے قیمتی خیالات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ کاروبار کے لیے سادہ اور پیش گوئی کے قابل میکانزم تیار کیے جا رہے ہیں اور بھارت اور یوریشین اکنامک یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت کا آغاز ہو چکا ہے۔روس کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
December 05th, 02:00 pm
آج ہندوستان اور روس کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں صدر پوتن کا استقبال کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ان کا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے ،جب ہمارے دوطرفہ تعلقات کئی تاریخی سنگِ میل سے گزر رہے ہیں۔ ٹھیک 25 سال پہلے صدر پوتن نے ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کی بنیاد رکھی تھی۔ 15 برس قبل 2010 میں ہماری شراکت داری کو ’خصوصی اور خاص اسٹریٹجک شراکت داری‘ کا درجہ ملا۔PM Modi’s remarks during the joint press meet with Russian President Vladimir Putin
December 05th, 01:50 pm
PM Modi addressed the joint press meet with President Putin, highlighting the strong and time-tested India-Russia partnership. He said the relationship has remained steady like the Pole Star through global challenges. PM Modi announced new steps to boost economic cooperation, connectivity, energy security, cultural ties and people-to-people linkages. He reaffirmed India’s commitment to peace in Ukraine and emphasised the need for global unity in the fight against terrorism.سنگاپور کے صدر سے وزیراعظم کی ملاقات
January 16th, 11:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنگاپور کے صدرجناب تھرمن شانموگ رتنم سے ملاقات کی۔ جناب نریندر مودی نے کہا،‘‘ہم نے ہند-سنگاپور جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے تمام پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا۔ ہم نے مستقبل کے شعبوں جیسے سیمی کنڈکٹرز، ڈیجیٹلائزیشن، مہارت کی ترقی، کنیکٹیویٹی اور دیگر امور پربھی بات چیت کی۔’’اڈیشہ کے بھونیشور میں منعقدہ 18 واں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن
January 09th, 10:15 am
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیراعلیٰ موہن چندر ن مانجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ایس جے شنکر جی، جویل اورم جی، دھرمندر پردھان جی، اشونی ویشنو جی، شوبھا کرندلاجے جی، کیرتی وردھن سنگھ جی، پبیترہ مارگریٹا جی، اوڈیشہ حکومت کے نائب وزیراعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پرواتی پریڈا جی، دیگر وزرا، ممبران پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، دنیا بھر سے یہاں آئے ماں بھارتی کے تمام بیٹے اوربیٹیاں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا
January 09th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے تمام مندوبین اور تارکین وطن کا خیرمقدم کرتے ہوئے، جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مستقبل میں دنیا بھر میں مختلف ہندوستانی ڈائسپورا پروگراموں میں افتتاحی گیت بجایا جائے گا۔ انہوں نے گریمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رکی کیج اور ان کی ٹیم کی شاندار پیش کش کے لیے تعریف کی،جس میں ہندوستانی تارکین وطن کے جذبات اور احساسات کی عکاسی کی گئی ہے۔جی 20 کی مزدور اورروزگار وزراء کی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
July 21st, 09:06 am
آپ کا گروپ سب سے اہم معاشی اور سماجی عوامل میں سے ایک روزگارپر بات کر رہا ہے ۔ ہم روزگار کے شعبے میں کچھ بڑی تبدیلیوں کی دہلیز پر ہیں اور ہمیں ان تیز رفتار تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ذمہ دار اور موثر حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ چوتھے صنعتی انقلاب کے اس دور میں ٹیکنالوجی روزگار کے لیے بنیادی محرک بن چکی ہے اور رہے گی۔ یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ یہ اجلاس ایک ایسے ملک میں ہو رہا ہے جسے ٹیکنالوجی کی قیادت میں ہونے والی تبدیلی کے دوران بڑی تعداد میں ٹیکنالوجی سے متعلق روزگار پیدا کرنے کا تجربہ حاصل ہےاور آپ کا میزبان شہر اندور بہت سے اسٹارٹ اپس کا گھر ہے جو اس طرح کی تبدیلیوں کی نئی لہر کی رہنمائی کرتے ہیں۔وزیراعظم کا جی 20کے محنت و روزگارکے وزراء کی میٹنگ سے خطاب
July 21st, 09:05 am
وزیراعظم نے جدیدترین ٹیکنولوجیز اور امور کے استعمال کے ساتھ افرادی قوت کو ہنرمندبنانے کی ضرورت پرزوردیااورکہا کہ ہنرمندی ، ازسرنوہنراورہنرمندی کو بہتربنانااورفروغ مستقبل کی افرادی قوت کے لئے منترہیں۔انھوں نے اسے حقیقت کی شکل دینے میں بھارت کے ‘اسکل انڈیا مشن ’کی مثال پیش کی اوراس کے ساتھ ہی ‘پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا ’ کی مثال بھی پیش کی ، جس نے اب تک بھارت کے ایک کروڑ25لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کو تربیت فراہم کی ہے ۔وزیراعظم نے مزید کہا ‘‘مصنوعی ذہانت ، روبوٹکس ، انٹرنیٹ آف تھنگس ، اورڈرونزجیسے ‘فورپوائنٹ او ’شعبوں کی صنعت پر خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے ۔ ’’واشنگٹن ڈی سی میں ’انڈیا- یو ایس اے: اسکلنگ فار فیوچر‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے بیان کا متن
June 22nd, 11:15 am
میں بہت خوش ہوں کہ آج واشنگٹن آتے ہی، مجھے اتنے نوجوان اور تخلیقی اذہان کے ساتھ جڑنے کا موقع حاصل ہوا ہے۔ نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر بھارت متعدد پروجیکٹوں پر کام کر رہا ہے۔ اسی لیے یہ مقام بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔وزیر اعظم نے امریکہ کی خاتون اول کے ساتھ "ہندوستان اور امریکہ : مستقبل کے لیے ہنرمندی" تقریب میں شرکت کی
June 22nd, 10:57 am
وزیر اعظم نے تعلیم، ہنر مندی اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان کی طرف سے اٹھائے گئے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے جاری دو طرفہ علمی تبادلوں اور ہندوستان اور امریکہ کے تعلیمی اور تحقیقی ماحولیاتی نظاموں کے درمیان تعاون کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں ہندوستان-امریکہ کے تعاون کو تقویت دینے کے لیے 5 نکاتی تجاویز پیش کیں جو حسب ذیل ہیں: