بہار کےسیوان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 01:00 pm
رَاُوآ سب لوگن کے پرنام کرتانی۔ بابا مہیندر ناتھ، بابا ہنس ناتھ، سوہ گرا دھام، ماں تھاوے بھوانی، ماں امبیکا بھوانی، پہلے صدرجمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹر راجیندر پرساد اَ اُوری لوک نائک جے پرکاش نارائن کی مقدس سرزمین پر سب کو سلام کرتا ہوں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے سیوان میں 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور سنگ بنیاد رکھا
June 20th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے سیوان میں 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ تمام حاضرین کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے بابا مہندر ناتھ اور بابا ہنس ناتھ کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوہگڑا دھام کی مقدس موجودگی کو سراہا ۔ انہوں نے ماں تھوے بھوانی اور ماں امبیکا بھوانی کو نمن کیا ۔ وزیر اعظم نے ملک کے پہلے صدر دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد اور لوک نائک جے پرکاش نارائن کی یاد کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعظم 20 سے 21 جون تک بہار، اوڈیشہ اور آندھراپردیش کے دورے پر رہیں گے
June 19th, 05:48 pm
اس کے بعد وزیراعظم اڈیشہ کے شہر بھونیشور کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ریاستی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ ریاستی سطح کی تقریب کی صدارت کریں گے۔ یہ تقریب شام 4:15 بجے منعقد ہوگی۔ اس موقع پر وہ 18,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے اور وہاں بھی عوام سے خطاب کریں گے۔بہار میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 15th, 12:01 pm
بہار کے گورنر جناب پھاگو چوہان جی، بہار کے وزیراعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہ کے میرے رفیق جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، جناب روشی شنکر پرساد جی، مرکزی اور ریاستی کابینہ کے دیگر اراکین، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے پیارے ساتھیو،وزیراعظم نے بہار میں ‘‘نمامی گنگے’’یوجنا اور‘‘امرُت’’ یوجنا کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
September 15th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار میں ‘‘نمامی گنگے’’ اور ‘‘امرُت’’ یوجنا کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ جن چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں پٹنہ سیٹی کے بیئور اور کرم-لیچک میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے ساتھ ہی امرُت یوجنا کے تحت سیوان اور چھپرا میں پانی کی سپلائی سے متعلق پروجیکٹس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے منگیر اور جمال پور میں پانی کی سپلائی کے پروجیکٹ اور مظفر پور میں نمامی گنگے یوجنا کے تحت ریور فرنٹ ترقیاتی پروجیکٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔People of Bihar have lost faith in Mahaswarthbandhan: PM Modi in Bihar
October 26th, 05:05 pm