وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے شیو گنگا میں پیش آنے والے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

December 01st, 10:23 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے شیو گنگا ضلع میں پیش آنے والے ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔