وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے سرمور میں پیش آئے بس حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا

January 09th, 07:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے سرمور میں پیش آئے بس حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے یک مشت 2 لاکھ روپے اور مجروحین کو 50000 روپےدینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم نے سِرمور میں ہوئے حادثے کے سبب جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

June 28th, 11:16 pm

نئی دہلی،28؍ جون : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سِرمور، ہماچل پردیش میں ہوئے ایک حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اور مہلوکین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثے میں زخمی ہوئے افراد کے جلد سے جلد صحت یاب ہونے کے لئے بھی دعا کی۔