وزیر اعظم نے معروف تیلگو فلمی نغمہ نگار سری وینیلا سیتھاراما شاستری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
November 30th, 08:45 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف تیلگو فلمی نغمہ نگار اور پدم شری ایوارڈ یافتہ سری وینیلا سیتھاراما شاستری کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔