وزیر اعظم نے سر گنگا رام اسپتال جاکر جناب شیبو سورین جی کو خراج عقیدت پیش کیا

August 04th, 02:17 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے جناب شیبو سورین جی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج سر گنگا رام اسپتال کا دورہ کیا۔