وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے 100 میٹر كے ٹی 12 ایونٹ میں سمرن واٹس کے نقرئی تمغہ حاصل كرنے کا جشن منایا

October 24th, 01:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے 100 میٹر كے ٹی 12 مقابلے میں نقرءی تمغہ جیتنے پر سمرن واٹس کو مبارکباد دی ہے۔