Prime Minister meets Sant Niranjan Dass Ji
July 17th, 10:30 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, met Sant Niranjan Dass Ji in Jalandhar, today. Shri Modi remarked that Sant Niranjan Dass Ji's contribution to spiritual awareness and social welfare is deeply inspiring.وزیر اعظم 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈ گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے
July 15th, 06:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈی گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم جند ریلوے اسٹیشن پر جند اور سونی پت کے درمیان بھارت کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم ایکلویہ اسٹیڈیم، جنڈ میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کو وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔نیوزی لینڈ میں بھارتیہ برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 01:15 pm
ہم بھارتیہ یہ بات 20 سال سے سن رہے ہیں۔ لیکن آج 40 سال بعد ایک بھارتیہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ آیا ہے۔ یہ میری خوش نصیبی ہے۔ میں آپ سب کو نیوزی لینڈ کے تمام باشندوں کے لیے ایک سو چالیس کروڑبھارتیوں کی نیک خواہشات لے کر آیاہوں۔وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
July 11th, 12:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ’’کیا اورا مودی‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک شاندار تقریب میں بھارت نژاد افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ ایک خصوصی خیرسگالی کے اظہار کے طور پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عز ت مآب کرسٹوفر لکسن بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر دس ہزار سے زائد بھارت نژاد افراد نے بھرپور جوش، ولولے اور گرمجوشی کے ساتھ شرکت کی، جس سے تقریب کا ماحول نہایت پُرجوش اور یادگار بن گیا۔وزیر اعظم نے پرکاش پرب کے موقع پر سری گرو تیغ بہادر جی کو خراج عقیدت پیش کیا
April 07th, 10:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرکاش پرب کے مقدس موقع پر ہماری تہذیب کے عظیم روحانی شخصیت سری گرو تیغ بہادر جی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔نوی ممبئی میں سری گروتیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے اظہار خیال کامتن
March 01st, 06:28 pm
جو بولے سو نہال، ست سری اکال! آج، ہم ہند دی چادر سری گرو تیغ بہادر صاحب جی کے 350ویں یومِ شہادت کو یاد کر رہے ہیں۔ اس یومِ شہادت پر سبھی حاضرین کو میرا سلام۔PM Modi addresses 350th Shaheedi Samagam of Sri Guru Teg Bahadur Ji; highlights initiatives for the Sikh community and social unity
March 01st, 06:00 pm
PM Modi addressed the 350th Martyrdom Year (Shaheedi Samagam) of ‘Hind di Chadar’ Sri Guru Teg Bahadur Sahib Ji. Paying his respects, the PM stated that today we all remember the great Guru on this significant anniversary and expressed that it is a matter of great fortune to be part of such a historic and sacred event.وزیر اعظم نے مقدس پرکاش اتسو پر شری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کیا
December 27th, 12:06 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرکاش اتسو کے مقدس موقع پر شری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ ہمت، شفقت اور قربانی کی زندہ مثال ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ان کی زندگی اور تعلیمات ہمیں سچائی، انصاف، نیکی کے لیے کھڑے ہونے اور انسانی عظمت کے تحفظ کی دتحریک دیتی ہیں۔ شری گرو گوبند سنگھ جی کا نظریہ آنے والی نسلوں کی خدمت اور بے لوث فرض شناسی کی جانب رہنمائی کرتا رہے گا۔دہلی میں ویر بال دیوس پروگرام کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 26th, 01:30 pm
مرکزی کابینہ میں میرے معاونین انپورنا دیوی، ساوتری ٹھاکر، رونیت سنگھ، ہرش ملہوترا ، دہلی حکومت سے آئے ہوئے معزز وزراء،و دیگر قابل احترام شخصیات، ملک کےگوشے گوشے سے یہاں حاضر مہمانان اور پیارے بچوں!وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں ویر بال دیوس کے پروگرام سے خطاب کیا
December 26th, 01:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ’ویر بال دیوس‘ کے موقع پر منعقدہ قومی پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے ملک بھر سے آئے ہوئے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور وہاں موجود بچوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ آج پورا ملک ویر بال دیوس منا رہا ہے۔ انہوں نے وندے ماترم کی خوبصورت پیشکش کو سراہتے ہوئے کہا کہ فنکاروں کی محنت اور لگن واضح طور پر ظاہر ہو رہی تھی۔وزیر اعظم کی شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر سب کو مبارکباد دی
November 05th, 10:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ شری گرو نانک دیو جی کی زندگی اور پیغامات اپنی لازوال دانش کے ساتھ انسانیت کی رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا: ’’ان کی شفقت، مساوات، عاجزی اور خدمت کی تعلیمات انتہائی متاثر کن ہیں۔‘‘وزیراعظم نے تخت شری ہرمندر جی پٹنہ صاحب میں پرارتھنا کی
November 02nd, 10:10 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے آج شام تخت شری ہرمندر جی پٹنہ صاحب میں پرارتھنا کی۔وزیر اعظم نے شری گرو گووند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کے بے حد مقدس اور قابل احترام 'جوڑے صاحب' کی حفاظت اور مناسب نمائش کے حوالے سے سکھ وفد کے ممتاز اور ماہر ارکان کا ان کی سفارشات کے ساتھ استقبال کیا
September 19th, 04:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سکھ وفد کے ممتاز اور ماہر ارکان کا استقبال کیا، جنہوں نے سری گرو گووند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کے انتہائی مقدس اور قابل احترام 'جوڑے صاحب' کی حفاظت اور مناسب نمائش کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ مقدس نشانیاں اتنی ہی اہم اور روحانی طور پر قابل احترام ہیں، جتنا کہ 'جوڑے صاحب' شاندار سکھ تاریخ کا حصہ ہیں اور اتنا ہی وہ ہمارے ملک کی ثقافتی اخلاقیات میں اہمیت کے حامل ہیں ۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ مقدس نشانیاں آنے والی نسلوں کو شری گرو گووند سنگھ جی کے دکھائے ہوئے جرات ، راہ مستقیم ، انصاف اور سماجی ہم آہنگی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیں گے ۔وزیر اعظم نے سری گُرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کی
August 24th, 01:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گُرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے مقدس موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے پرکاش پرب کے موقع پر شری گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا
April 18th, 12:26 pm
وزیراعظم نے آج پرکاش پرب کے موقع پر شری گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو تیغ بہادر کی زندگی جرات اور ہمدردانہ خدمت کی علامت ہے جو ناانصافی کے خلاف لڑنے میں غیر متزلزل تھے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے گرودوارہ رکاب گنج صاحب کا دورہ کیا
March 17th, 10:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے نئی دہلی میں گرودوارہ رکاب گنج صاحب کا دورہ کیا ۔ اس دورے کے بارے میں کچھ جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سکھ برادری کا خدمت اور انسانیت کے لیے غیر متزلزل عزم دنیا بھر میں واقعی قابل تعریف ہے ۔وزیر اعظم نے شری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا
January 06th, 09:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے افکارو خیالات ہمیں ترقی پسند، خوشحال اور ہمدرد معاشرے کی تشکیل کے لئے تحریک دیتے رہیں گے۔تیسرے ویر بال دیوس کے موقع پر راشٹریہ بال پرسکار کے 17 ایوارڈیافتہ افراد کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
December 26th, 09:55 pm
ایوارڈیافتہ - میں نے تین کتابیں لکھی ہیں، کتابیں لکھنے کا بنیادی سبب یہ ہے کہ مجھے پڑھنا پسند ہےاور مجھے خود بھی یہ نایاب مرض لاحق ہے اور مجھے جینے کے لیے صرف دو سال کا وقت دیا گیا تھا لیکن میری ماں، میری بہن، میرے اسکول اور اس پلیٹ فارم کی مدد سے جس پر میں نے اپنی کتابیں شائع کی ہیں جن میں ہر کتاب ہے، میں کامیاب ہو سکا ہوں۔ آج میں جو کچھ ہوں اسی کی بدولت ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتگان کے ساتھ گفتگو کی
December 26th, 09:54 pm
حوصلہ بخش بات چیت کے دوران ، وزیر اعظم نے بچوں کی زندگی کی کہانیاں سنیں اور انہیں اپنی زندگی میں مزید محنت کرنے کی ترغیب دی ۔ کتابوں کی تصنیف کرنے والی ایک بچی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اور اس کی کتابوں پر موصول ہونے والے تبصروں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ، لڑکی نے جواب دیا کہ دوسرے بچوں نے اپنی کتابیں لکھنا شروع کر دی ہیں ۔ جناب مودی نے دوسرے بچوں کو آمادہ کرنے کے لیے ان کی تعریف کی ۔ویر بال دیوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 26th, 12:05 pm
آج ہم تیسرے ‘‘ویر بال دیوس’’ تقریب کا حصہ بن رہے ہیں۔ تین سال قبل ہماری حکومت نے ویر صاحب زادوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ویر بال دیوس منانا شروع کیا تھا۔ اب یہ دن کروڑوں ہم وطنوں اور پورے ملک کے لیے قومی تحریک تہوار بن گیا ہے۔ اس دن نے ہندوستان کے بہت سے بچوں اور نوجوانوں کو بے مثال ہمت سے بھر دیا ہے! آج ملک کے 17 بچوں کو بہادری، اختراع، سائنس و ٹیکنالوجی، کھیل اور فن و ثقافت جیسے شعبوں میں اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ اس سب نے ثابت کردیا ہے کہ ہندوستان کے بچے، ہندوستان کے نوجوان کیا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس موقع پر میں اپنے گروؤں اور بہادروں کے قدموں میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں ایوارڈز جیتنے والے تمام بچوں کو مبارکباد دیتا ہوں، ان کے اہل خانہ کو بھی مبارکباد دیتا ہوں اور ملک کی طرف سے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔