گجرات کے ڈیڈیا پاڑہ میں جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 03:15 pm
جئے جوہار۔ گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، گجرات بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، گجرات حکومت میں وزیر نریش بھائی پٹیل، جے رام بھائی گمیت جی، پارلیمنٹ میں میرے پرانے ساتھی منسکھ بھائی واسوا جی، اسٹیج پر موجود بھگوان برسا منڈا کے خاندان کے تمام افراد اور ملک کے کونے کونے سے جڑے میرے قبائلی بھائیو اور بہنو! میں ملک کے دیگر تمام معززین کو، ملک کے بہت سے دوسرے پروگرام جو ابھی چل رہے ہیں، ان کو بھی میں نیک خواہشات۔ ٹیکنالوجی کے توسط سے بہت سے لوگ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں گورنر کو، وزیر اعلیٰ کو، وزیر کو بھی نیک خواہشات اور جن جاتیہ گورو دیوس کی بھی بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دیدیا پاڑہ میں دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں جینتی کی تقریب کے موقع پر جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام سے خطاب کیا
November 15th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے دیدیا پاڑہ میں دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں جینتی کی تقریب کے موقع پر جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انھوں نے 9,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ماں نرمدا کی مقدس سرزمین آج ایک اور تاریخی موقع کا مشاہدہ کر رہی ہے، جناب مودی نے یاد دلایا کہ 31 اکتوبر کو سردار پٹیل کی 150 ویں جینتی اسی مقام پر بھارت کے اتحاد اور تنوع کا جشن منانے کے لیے منائی گئی تھی، جب بھارت پرو کی شروعات کی گئی تھی۔ آج بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں جینتی کی شاندار تقریب کے ساتھ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم بھارت پرو کی تکمیل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے اس مبارک موقع پر بھگوان برسا منڈا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش اور پوری قبائلی پٹی میں آزادی کے جذبے کو بیدار کرنے والے گووند گرو کا آشیرواد بھی اس تقریب سے وابستہ ہے۔ اسٹیج سے انھوں نے گووند گرو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ انھیں تھوڑی دیر پہلے دیوموگرا ماتا کے مندر پر جانے کا شرف حاصل ہوا اور ایک بار پھر ان کے قدموں میں جھکا۔مدھیہ پردیش کے دھار میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 17th, 11:20 am
مدھیہ پردیش کے گورنر منگوبھائی بٹیل ،یہاں کے مقبول وزیراعلیٰ جناب موہن یادو جی،مرکز میں میری ساتھ بہن ساوتری ٹھاکر جی،ملک کے کونے کونے سے اس پروگرام کا حصہ بن رہے سبھی مرکزی وزیر،ریاستوں کے گورنر ،ریاستوں کے وزیراعلیٰ ،اسٹیچ پر موجود دیگر سبھی تجربہ کار اور ملک کے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے دھار میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاداور افتتاح کیا
September 17th, 11:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے دھار میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا ۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دھار بھوج شالہ کی قابل احترام ماں ، علم کی دیوی ، واگ دیوی کے قدموں میں سر جھکا کر آشیرواد لیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج بھگوان وشوکرما کا یوم پیدائش ہے ، جو مہارت اور تخلیق کے دیوتا ہیں ، جناب مودی نے بھگوان وشوکرما کو سلام پیش کیا ۔ انہوں نے ان لاکھوں بھائیوں اور بہنوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جو اپنی کاریگری اور لگن کے ذریعے ملک کی تعمیر میں مصروف ہیں ۔گجرات کے داہود میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 26th, 11:45 am
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، حکومت گجرات کی کابینہ کے میرے تمام ساتھیوں، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، اوردیگر تمام معززین اور داہود کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے داہود میں24,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
May 26th, 11:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے داہود میں 24000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 مئی کی خاص اہمیت ہے کیوں کہ اس دن انہوں نے پہلی بار 2014 میں وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا تھا ۔ انہوں نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت اورآشیرواد کا اعتراف کیا ، جنہوں نے انہیں ملک کی قیادت کی ذمہ داری سونپی ۔ وزیر اعظم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اس اعتماد اور حوصلہ افزائی نے دن رات ملک کی خدمت کے لیے ان کی لگن کو تقویت دی ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران ، ہندوستان نے ایسے فیصلے لیے ہیں جو بے مثال اور ناقابل تصور تھے ، جو دہائیوں پرانی رکاوٹوں سے آزاد ہو کر ہر شعبے میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج قوم مایوسی اور تاریکی کے دور سے اعتماد اور امید کے نئے دور میں داخل ہورہی ہے ۔For the BJP, the aspirations and pride of tribal communities have always been paramount: PM Modi in Chaibasa
November 04th, 12:00 pm
PM Modi addressed a massive election rally in Chaibasa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”PM Modi campaigns in Jharkhand’s Garhwa and Chaibasa
November 04th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed massive election rallies in Garhwa and Chaibasa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”اڈیشہ کے بھوبنیشور میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح / سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 17th, 12:26 pm
اڈیشہ کے گورنر رگھوبرداس جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ موہن مانجھی جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون جویل اورام جی، دھرمیندر پردھان جی، انّاپورنا دیوی جی، اڈیشہ کے نائب وزیر اعلیٰ کے وی سنگھ دیو جی، محترمہ پربھاتی پریڈا جی، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کے کونے کونے سے آج ہم سے جڑے ہوئے سبھی معزز افراد اور اڈیشہ کے میرے بھائیوں اور بہنوں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے بھونیشور میں خواتین پر مبنی سب سے بڑی اسکیم ‘سبھدرا’ کا آغاز کیا
September 17th, 12:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں حکومت اوڈیشہ کی فلیگ شپ اسکیم‘ سبھدرا’ کا آغاز کیا۔ خواتین کی اسکیم پر مبنی یہ سب سے بڑی اور واحد یوجنا ہے اور اس میں 1 کروڑ سے زیادہ خواتین کا احاطہ کئے جانے کی امید ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے 10 لاکھ سے زائد خواتین کے بینک کھاتوں میں فنڈ کی منتقلی کا آغاز بھی کیا۔ جناب مودی نے سنگ بنیاد رکھا اور 2800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، اور 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کے قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 14 ریاستوں کے پی ایم جی اے-جی کے تحت تقریباً 10 لاکھ مستفیدین کو امداد کی پہلی قسط جاری کی، ملک بھر سے پی ایم اے وائی (دیہی اور شہری) کے 26 لاکھ مستفیدین کے لیے گرہ پرویش کی تقریبات میں حصہ لیا اور گھر کی چابیاں ان کے حوالے کیں۔ پی ایم اے وائی (دیہی اور شہری) مستفیدین شامل ہیں۔ مزید، انہوں نے پی ایم اے وائی –جی کے لیے اضافی گھرانوں کے سروے اور پردھان منتری آواس یوجنا – اربن(پی ایم اے وائی) 2.0 کے آپریشنل رہنما خطوط کے لیے آواس+2024 ایپ لانچ کی۔This government, led by a son of the poor, has given top priority to the welfare of the poor: PM Modi in Kalyan
May 15th, 04:45 pm
Prime Minister Modi addressed a public meeting in Kalyan, Maharashtra. He said, I can proudly say that the welfare of the nation and the welfare of the poor have become the central focus in today's political environment. Criticizing the opposition alliance, he said that in the government led by the NDA, the grave of terrorist Yakub Memon is adorned, and the invitation for the construction of the Ram Temple is rejected.We've never discriminated based on religion; our schemes benefit everyone: PM Modi in Dindori
May 15th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi attended a large-scale event in Dindori, Maharashtra, where he assured the farmers of accelerated development and growth in the state. The PM discussed his vision for a Viksit Bharat.PM Modi delivers inspiring speeches at huge rallies in Dindori & Kalyan, Maharashtra
May 15th, 03:30 pm
Prime Minister Narendra Modi attended large-scale events in Dindori and Kalyan, Maharashtra, where he assured the farmers of accelerated development and growth in the state. The PM discussed his vision for a Viksit Bharat. He said, “We have continuously worked on what work needs to be done and what decisions need to be taken in the first 100 days after the formation of the government.”There's a race of corruption and looting between Congress and JMM in Jharkhand: PM Modi in Singhbhum
May 03rd, 05:30 pm
Before the upcoming Lok Sabha Election 2024, PM Modi attended and addressed a grand public event in Singhbhum, Jharkhand. The PM was deeply moved by the enthusiasm of the crowd and, in return, reiterated the Modi Ki Guarantee for everyone in Jharkhand.PM Modi addresses an invigorated crowd at a public event in Singhbhum, Jharkhand
May 03rd, 05:15 pm
Before the upcoming Lok Sabha Election 2024, PM Modi attended and addressed a grand public event in Singhbhum, Jharkhand. The PM was deeply moved by the enthusiasm of the crowd and, in return, reiterated the Modi Ki Guarantee for everyone in Jharkhand.گجرات کے راجکوٹ میں متعدد پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 07:52 pm
اسٹیج پر موجود گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی منسکھ مانڈویا، گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، اسٹیج پر تشریف فرما دیگر تمام معززین، اور راجکوٹ کے میرے بھائیو، اور بہنو،نمسکار۔وزیر اعظم نے راجکوٹ ، گجرات میں 48100 کروڑ روپے کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کو قوم کے لئے وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا
February 25th, 04:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات كے راج كوٹ میں 48,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کو قوم كے نام قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیكٹوں میں منجملہ اور چیزوں كے صحت، سڑک، ریل، توانائی، پٹرولیم اور قدرتی گیس كے علاوہ سیاحت جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔نوساری میں مختلف پروجیکٹوں کاسنگ بنیاد رکھنے، افتتاح اور قوم کووقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 04:40 pm
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، ریاستی حکومت کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اسی علاقے کے نمائندے اور گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر سی آر پاٹل، اراکین پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، آپ سب کیسے ہیں؟وزیر اعظم نے نوساری، گجرات میں 47,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 22nd, 04:25 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج گجرات میں یہ ان کا تیسرا پروگرام ہے اور اس سے پہلے گجرات سے تعلق رکھنے والے پشوپالکوں (مویشی پالنے والوں) اور ڈیری انڈسٹری کے شراکت داروں کی کمپنی میں شامل ہونے کا ذکر کیا۔ انہوں نے مہسانہ کے والی ناتھ مہادیو مندرکے پران پرتیشٹھا میں حصہ لینے کا بھی ذکر کیا۔ اب، میں یہاں نوساری میں ہوں ترقی کے اس تہوار میں حصہ لے رہا ہوں، وزیر اعظم نے اس موقع پر موجود لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے موبائل فون میں فلیش لائٹ آن کریں اور ترقی کے اس یادگار تہوار کا حصہ بنیں۔ وزیر اعظم نے ٹیکسٹائل، بجلی اور شہری ترقی کے شعبوں کے علاوہ وڈودرا، نوساری، بھروچ اور سورت کے لیے 40,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے شہریوں کو مبارکباد دی۔Respect, development for brothers and sisters of tribal society, both are guaranteed by Modi: PM Modi
February 11th, 01:13 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed Jan Jatiya Mahasabha in Jhabua, Madhya Pradesh, where he expressed his gratitude and offered his respects to the people of the region. The event witnessed an overwhelming turnout, indicative of the strong support and enthusiasm of the people towards the government's initiatives and vision for the state, PM Modi expressed happiness.