وزیراعظم نے کامن ویلتھ گیمس 2022 میں خواتین کے جوڈو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شوشیلا دیوی لکمابم کو مبارکباددی
August 01st, 11:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمس 2022 میں خواتین کے جوڈو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شوشیلا دیوی لکمابم کو مبارکباددی ہے۔