وزیر اعظم نے شبھم دویدی کے اہل خانہ سے ملاقات کی

May 30th, 09:39 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کانپور میں شہید شبھم دویدی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، جو پہلگام میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن سندور‘ کے لیے ہماری بہادر فوج کا شکریہ ادا کیا۔