وزیر اعظم نے جناب ایس ایم کرشنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
December 10th, 09:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے انہیں ایک قابل ذکر رہنما قرار دیتے ہوئے کرناٹک میں ان کے ذریعہ بنیادی ڈھانچے کے فروغ میں کی گئی خدمات کی ستائش کی ۔